متاع_جاں

متاع_جاں This page is for fun and Entertainment.

😂😂😂
10/07/2022

😂😂😂

02/07/2022

آپ سمجھیں گے یہ Like مانگنے آیا ہے۔ میں Like مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے۔ جس طرح ماضی میں Like ملتے رہے ہیں اس دفع بھی آپ دوست تھوڑی مدد کردیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں Like ملنے کے بعد ہم دن رات خوب محنت کریں گے، اپنا "خون پسینہ" بہائیں گے اور اپنے Likes عوام کی خدمت کیلئے وقف کر دیں گے... 🤣🤣🤣😂

🙄🌧️🌧️
21/06/2022

🙄🌧️🌧️

نہ ترکِ عشق ہے ممکن نہ شرطِ عشق آساں دل خراب نے ڈالا ہــــــے کس بکھیڑے میں  نواب مرزا خاں داغؔ دہلوی
18/06/2022

نہ ترکِ عشق ہے ممکن نہ شرطِ عشق آساں
دل خراب نے ڈالا ہــــــے کس بکھیڑے میں

نواب مرزا خاں داغؔ دہلوی

🙄🙄🙄
17/06/2022

🙄🙄🙄

اگر پیٹرول مہنگا کر کے ،روپے کی قدر کم کر کے،اور آئی ایم ایف کی غلامی کر کے ہر بات مان کے ہی معیشت چلانی تھی تو پھر پہلے...
16/06/2022

اگر پیٹرول مہنگا کر کے ،روپے کی قدر کم کر کے،اور آئی ایم ایف کی غلامی کر کے ہر بات مان کے ہی معیشت چلانی تھی تو پھر پہلے والی حکومت میں کیا برائی تھی؟🖐🏻🖐🏻

15/06/2022

🥺🥺🥺

😂😂😂
15/06/2022

😂😂😂

‏یہ دیکھو کام پورا ہونے کے بعد دونوں نے مجھے بلاک کر دیا ہے اینج کر دے جے اپنی واری 😀😀🤣🤣‎
25/04/2022

‏یہ دیکھو کام پورا ہونے کے بعد دونوں نے مجھے بلاک کر دیا ہے
اینج کر دے جے اپنی واری 😀😀🤣🤣

آخری گھونٹ پہ کھلتی ہے مٙحبّت کی کٙلاپہلی چسکی میں تو یہ جام بہت میٹھا ہے
24/04/2022

آخری گھونٹ پہ کھلتی ہے مٙحبّت کی کٙلا
پہلی چسکی میں تو یہ جام بہت میٹھا ہے

21/04/2022

صفائی نصف ایمان ہے اور قومی خزانے کی صفائی شریف فیملی کا پورا ایمان ہے!😂😂😂😂😂



اتنی زیادہ گرمی ہے کہ منہ فٹے منہ ہو گیا ہے 🙄🙊😫😫
17/04/2022

اتنی زیادہ گرمی ہے کہ
منہ فٹے منہ ہو گیا ہے 🙄🙊😫😫

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when متاع_جاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share