02/06/2026
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اقتدار کی جنگ کھل کر سامنے آ گئی۔ علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کے درمیان شدید جملوں کا تبادلہ۔ گنڈاپور کا کہنا ہے کہ جو صوبہ خود نہیں سنبھال سکتے، وہ دوسروں پر الزام لگا رہے ہیں۔