میاں بیوی Family Page

میاں بیوی Family Page یہ صفحہ شادی شدہ لوگوں سے متعلقہ تفریحی اور اصلاحی مواد کے لیے ہے ۔ امید ہے کہ آپ سب اس صفحے سے خوب لطف اندوز ہونگے ۔
(1)

بہن بھائی۔۔۔۔
24/06/2026

بہن بھائی۔۔۔۔

جی مشورہ دیجئیے
24/06/2026

جی مشورہ دیجئیے

میڈم نور جہان (اللہ مغفرت فرمائے) ایسے مزاحیہ جملے کہہ دیتیں تھیں کہ سننے والا ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوجاتا تھا۔
24/06/2026

میڈم نور جہان (اللہ مغفرت فرمائے) ایسے مزاحیہ جملے کہہ دیتیں تھیں کہ سننے والا ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوجاتا تھا۔

23/06/2026

اب اچھے رہے ۔ اب آرام ہے؟

عاطف اسلم کا معاملہ تو خیر اور تھا۔ مگر بیچارہ کوئی حالات کا ستایا بیمار ہوجائے تو جن کی جیبیں ہوتی ہیں وہ بھی مریض کے پ...
23/06/2026

عاطف اسلم کا معاملہ تو خیر اور تھا۔ مگر بیچارہ کوئی حالات کا ستایا بیمار ہوجائے تو جن کی جیبیں ہوتی ہیں وہ بھی مریض کے پھل کھا کر چلے جاتے ہیں۔ اوپر سے نصیحتیں اتنی کر جاتے ہیں کہ جیسے اس نے دوائی کی جگہ نصیحتیں ہی کھانی ہیں۔

حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ جب پاکستانی برف کے اندر بوتلیں رکھ کے ٹھنڈی کرتے تھے۔ اس وقت میرے والد ڈیپ فریزر گیراج میں بن...
22/06/2026

حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ جب پاکستانی برف کے اندر بوتلیں رکھ کے ٹھنڈی کرتے تھے۔ اس وقت میرے والد ڈیپ فریزر گیراج میں بنا رہے تھے۔ پہلا ڈیپ فریزر میرے ابو نے بنایا۔۔۔
اس کی تصویر بھی ہم نے ساتھ لگا دی کیسے انکے والد ڈیپ فریزر بنا رہے تھے۔ اور محترمہ انکی مدد کررہی تھی۔

22/06/2026

Ameen

22/06/2026

بابا فرید کے سالانہ عرس پر جب بہشتی دروازہ کھلا

21/06/2026

میاں بیوی گاڑی میں جارہے تھے کہ راستے میں گدھا سامنے آگیا۔
شوہر نے طنزئیہ بیوی سے کہا لو تمھارا رشتے دار آگیا ، سلام کرو۔

بیوی نے گاڑی سے منہ نکالا اور گدھے کو ہاتھ ہلا کر کہا
سلام دیور جی!

21/06/2026

دکھی رہنے والی ایک عورت پر ایک جن عاشق ہوگیا اور اسے بھگا کر کوہ قاف اپنے گھر لے گیا۔ جن کے گھر میں بہت سی گھڑیاں لٹکی ہوئی تھیں۔ خاتون نے ان کے متعلق پوچھا تو جن نے بتایا کہ یہ جھوٹ بتانے والی گھڑیاں ہیں۔ جب بھی کوئی انسان جھوٹ بولتا ہے تو اس کی گھڑی کی سوئی ایک نمبر آگے چلی جاتی ہے۔
خاتون نے ایک گھڑی کے متعلق پوچھا کہ یہ کس کی گھڑی ہے؟ جن نے کہا،"یہ پرہیزگار لوگوں کی گھڑی ہے۔ چونکہ وہ جھوٹ نہیں بولتے اس لیے یہ گھڑی جام رہتی ہے۔"
خاتون نے پوچھا،" شادی شدہ مردوں کی گھڑیاں دکھاو۔"
جن نے کہا،"وہ یہاں نہیں ہے، کچن میں ایگزاسٹ فین کی جگہ لگی ہوئی ہیں۔"
خاتون نے اشتیاق سے پوچھا،"اور شادی شدہ عورتوں کی گھڑی کہاں ہے؟"
جن بولا،"اسے ہم نے جنریٹر کی موٹر گھمانے کے لیے باہر رکھا ہوا ہے اور اس سے ہم بجلی پیدا کر کے پورے کوہ قاف کو فراہم کرتے ہیں۔

Address

Sabzazar
Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میاں بیوی Family Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to میاں بیوی Family Page:

Share