Apna Punjab

Apna Punjab like page

29/04/2026

میں سمجھا کوئی نیک بندہ ہے جو درود پاک والے بورڈ کو چوم رہا ہے لیکن یہ تو سین ہی اور ہو گیا 😮😂

28/03/2026
22/03/2026
16/02/2026
18/01/2026

سچائی ایک چراغ ہے، اور انسان کا دل اس کا گھر۔ جب دل میں سچ بس جائے تو سوچ، رویہ اور راستہ سب روشن ہو جاتے ہیں

04/01/2026

Bhai Shaadi na hony ki Waja se Roney lag gya

Great Boss, W/DIG OPS LHR Muhammad Faisal Kamran Sb is a person of unwavering integrity who stands firmly by their princ...
12/09/2025

Great Boss, W/DIG OPS LHR Muhammad Faisal Kamran Sb is a person of unwavering integrity who stands firmly by their principles, no matter the circumstance. They lead with honesty, transparency, and a strong moral compass, refusing to yield to pressure or manipulation. No amount of blackmail or coercion can shake their commitment to doing what is right, earning the respect and trust of everyone around them.

قوموں کی زندگی میں بعض رویے معمولی دکھائی دیتے ہیں مگر دراصل وہی ان کے زوال و ارتقاء کا فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ ہیجان انگیز ت...
27/08/2025

قوموں کی زندگی میں بعض رویے معمولی دکھائی دیتے ہیں مگر دراصل وہی ان کے زوال و ارتقاء کا فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ ہیجان انگیز تماش بینی جو ہم ہر سال آتے سیلاب کو محض ایک تماشے کی طرح دیکھ کر گزر جاتے ہیں ہماری اجتماعی بے حسی کی عکاس ہے۔ شہر ڈوبتا ہے بستیاں اجڑتی ہیں مگر ہم اپنی ذمہ داریوں کو بھول کر تماشا دیکھنے والے بنے رہتے ہیں۔ یہی رویہ ہماری فکری پستی اور ذہنی غلامی کا پتہ دیتا ہے۔

اقبال نے کہا تھا کہ اقوام کی زندگی فکر اور عمل کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے۔ جب فکر مردہ ہو اور عمل غائب تو بربادی لازمی ہے۔ آج ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم ہر سال قدرتی آفات کو محض ایک حادثہ سمجھ کر بھول کیوں جاتے ہیں کیوں ہم ان اسباب پر غور نہیں کرتے جو ان آفات کو تباہی میں بدل دیتے ہیں۔ یہ بارشیں اور سیلاب دراصل ہماری بدانتظامی اور غفلت کو آشکار کرتے ہیں۔

قومیں وہی ترقی کرتی ہیں جو معمولی رجحانات کو بھی بڑی سنجیدگی سے لیتی ہیں۔ ایک قوم اگر پانی کے ایک قطرے کو بھی امانت سمجھے تو وہ سمندر پر قابض ہوجاتی ہے اور اگر وہی قوم سیلاب کو تماشہ سمجھے تو بستیوں سمیت خود بہہ جاتی ہے۔

اب وقت ہے کہ ہم تماش بین بننے کے بجائے ذمہ دار شہری اور زندہ قوم بنیں۔ سیلاب کو قدرتی حادثہ نہیں بلکہ ایک قومی امتحان سمجھیں۔ اپنی فکری پستی کو پہچانیں اور اقبال کے اس پیغام کو یاد کریں کہ تقدیر وہی بدلتی ہے جس میں خود بدلنے کی خواہش ہو۔

27/08/2025

قصور: تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ میں 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا دکاندار خود اپنے ہی پسٹل سے گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق 10 سالہ بچی چیز خریدنے کیلئے دکان پر گئی تھی، جہاں دکاندار ملزم الطاف نے بچی کی شلوار اتار کر غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا اور ایس ایچ او عظیم حفیظ موقع پر ٹیم سمیت پہنچ گئے۔

پولیس کے مطابق گرفتاری کے دوران ملزم الطاف نے مزاحمت کی اور پولیس پارٹی کے ساتھ گتھم گتھا ہو گیا۔ اسی دوران ملزم نے جلدبازی میں پسٹل نکالنے کی کوشش کی جس سے اچانک گولی چل گئی اور اس کے مخصوص اعضا پر لگ گئی۔
ملزم کو زخمی حالت میں پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Address

Lahore

Telephone

+923054803010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Apna Punjab:

Share

Category