13/04/2023
اسلام علیکم! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آپ سے ایک گذارش ہے کہ اس ویڈیو کو وائرل کرنا ہے
( تاکہ جو لوگ روڈ پر اپنی گاڑیوں پر سفر کرتے ہیں یا ڈرایئور حضرات یہ ویڈیو دونوں کیلیے فائدہ مند ہے۔) اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم سب مل کر اس پیغام کو دوسروں تک پہنچا کراپنے پیاروں اور دوستوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کا ذریعہ بنیں گے۔ اللہ پاک آپ سب کو بھی اپنی حفاظت میں رکھے ! آمین
آپ کےتعاون کا شکریہ ۔
eid ki chutiyan to ho chuki aur har koi ghar janay k liyw betaab hay magar safar karnay say pehlay Road safety ko zaroor zehan main rakhain.eid ul fitr 2023 ...