The Voice Of Pakistan

The Voice Of Pakistan �Fun time�

❤️🥀
17/10/2024

❤️🥀

27/12/2023
‏کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں ۔پر ہمیں لگتا ھے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں..😋
14/11/2022

‏کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں ۔
پر ہمیں لگتا ھے
کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں..😋

17/08/2022

‏پنجاب پولیس نے ان لوگوں کو گرفتار کیا ہے جو ایک لڑکی سے جوتیاں چٹوا رہے رہے زبان سے اور ویڈیو بنوائی۔۔

لیکن اس ویڈیو میں جو عورت تھی جو کہہ رہی تھی زبان تیری نظر آنی چاہئے جوتی چاٹ اسکو کیوں نہیں گرفتار کیا گیا۔۔۔کیا وہ اتنی طاقتور ہے کہ پولیس اسکو گرفتار نہیں کر سکتی.

‏انسانیت سوز واقعہ
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک
شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے
مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی
سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔

27/02/2022

حیرت انگیز موت .آدمی شاپنگ کرنے بازار گیا اور وہاں کھڑے ہوئے اس کو موت آگئی مگر وہ کھڑا رہا اور زمین پر نہیں گرا اس کے ہاتھ میں ایک شاپر تھا وہ بھی نہیں گرا .ویڈیو میں دیکھیں

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے...
22/12/2021

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔

سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے. .

*14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والو کو یہ تصویریں دیکھایں ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہی بلکہ شکرانے کے ن...
13/08/2021

*14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والو کو یہ تصویریں دیکھایں ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہی بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کا دن ہے*
*وہ آزادی جس کو ہم نے فراموش کر دیا غور سے دیکهیں ہم نے آزادی کیسے حاصل کی تهی.*
ابن پاکستان !!!🇵🇰

20/07/2021

_*ھوشیار رھنا کبھی قربانی* میں ایسابھی ھوتاھے_
*پچھلے سال کے رزلٹ ہیں احتیاط کریں گے۔۔*

یہ ہے پہلے کی تصویر۔۔۔۔بعد کی تصویر دیکھنے کے لیئے پہلا کمنٹ ملاحظہ فرمائیں 😂
01/07/2021

یہ ہے پہلے کی تصویر۔۔۔۔بعد کی تصویر دیکھنے کے لیئے پہلا کمنٹ ملاحظہ فرمائیں 😂

18/06/2021

کرسی پر بیٹھے آدمی نے جب بتایا کہ میں یہودی ہوں تو یہودی ڈاکٹر نے ویکسین اس کے کالر میں لگا کر ضائع کر دی اور مسلمانوں سے کہا جا رہا ہے کہ مہینے میں 2/2 ڈوز لگوائیں

22/04/2021

*‏ہانگ کانگ احتجاج ہو رہا تھا روڈ بلاک کیا گیا، مگر آگ بھجانے والی گاڑی آئی تو اس قوم نے ثابت کیا کہ احتجاج بھی انہی قوموں کو جچتا ہے -!!!'*

*☝️🇵🇰🅰️🅱️🇵🇰☝️*

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to The Voice Of Pakistan:

Share