Zara Hatt ke

Zara Hatt ke This page has been created to promote importance of ethics in the establishment of a society and development of positive culture in that society.

All members are requested to follow the good ethics and promote the same through this page.

13/07/2023

Hair loss can have various causes, including genetics, hormonal changes, nutritional deficiencies, and lifestyle factors. While it may not be possible to completely prevent hair loss or regain all fallen hair, there are several methods that can help improve the condition of your hair and potentially slow down the process of hair loss. Here are some tips:

Maintain a healthy diet: Eat a balanced diet rich in vitamins, minerals, and proteins to support hair health. Include foods like fruits, vegetables, whole grains, lean meats, fish, nuts, and seeds.

Avoid harsh treatments: Minimize the use of heat styling tools, chemical treatments, and excessive brushing that can damage the hair shaft and lead to breakage.

Be gentle with your hair: Use a wide-toothed comb to detangle wet hair, avoid tight hairstyles that pull on the hair, and be gentle when washing and drying your hair.

Keep your scalp clean: Regularly wash your hair and scalp to maintain a healthy environment. Use a mild shampoo and conditioner suitable for your hair type.

Manage stress: Stress can contribute to hair loss, so practice stress-reducing techniques like exercise, meditation, or yoga.

Protect your hair from the sun: Excessive sun exposure can damage hair proteins and lead to hair loss. Wear a hat or use a protective spray when spending time outdoors.

Avoid smoking and excessive alcohol consumption: Both smoking and excessive alcohol intake have been linked to hair loss, so it's best to minimize or eliminate these habits.

Consider hair care products: Look for products containing ingredients like biotin, minoxidil, saw palmetto, or ketoconazole, which have shown potential for promoting hair growth. Consult a dermatologist or trichologist for recommendations.

Treat underlying health conditions: If your hair loss is due to an underlying medical condition, such as hormonal imbalances or scalp conditions, seek appropriate treatment from a healthcare professional.

Consult a professional: If you're experiencing significant hair loss, it's advisable to consult a dermatologist or a trichologist who can provide personalized guidance and recommend suitable treatments, such as medications or procedures like hair transplants.

Remember that individual results may vary, and it's important to have realistic expectations. It's always best to consult with a healthcare professional for a proper diagnosis and personalized advice based on your specific situation.

11/06/2023

ایک دفعہ کا ذکر ہے، مجھے کراچی میں ایک گجراتی سپیکنگ سیٹھ صاحب کا جو بینک کے ڈائریکٹر بھی تھے، فون آیا کہ مجھے یوسفی سے بات کرنی ہے۔ میں نے عرض کیا "خادِم بول رہاہے"
بولے"یوسفی کو بُلا دو!"
میں نے پھر کہا "خادم بول رہاہے!"
جھنجھلاتے ہوئے بولے "بابا! ایک باری سن لیا۔ میں بیرا (بہرا) نہیں ہوں، کیا سمجھے! میرے کو خادم نہیں چاہئے، یوسفی سے بات کرنی ہے، جلیخا (زلیخا) بائی سے نہیں!"
وہ دن ہے اور آج کا دِن، ٹیلی فون کے اِس سِرے سے پھر کبھی خادم نہیں بولا۔

( مشتاق احمد یوسفی)

09/06/2023

Soapy Food Challenges, Very Interesting And Funny.

12/03/2023

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾

28/02/2023

سنو صاحب زنگ لگ نہ جائے کہیں وفاؤں کو

کچھ تو تم بھی رابطوں کے سلسلے رکھو

26/10/2021

New Zealand got defeated under full "security".

Well done ❣❣❣

03/09/2021

ابن انشاُ

اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے
ہے کوئی جو ساہو کار بنے؟
ہے کوئی جو دیون ہار بنے؟
کچھ سال ،مہینے، دن لوگو!
پر سود بیاج کے بن لوگو!
ہاں، اپنی جاں کے خزانے سے
ہاں، عمر کے توشہ خانے سے
کیا کوئی بھی ساہو کار نہیں؟
کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں؟
جب نام ادھار کا آیا ہے
کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے
کچھ کام ہمیں نپٹانے ہیں
جنہیں جاننے والے جانے ہیں
کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں
کچھ جگ کے دوسرے پھندے ہیں
ہم مانگتے نہیں ہزار برس
دس پانچ برس، دو چار برس
ہاں، سود بیاج بھی دے لیں گے
ہاں اور خراج بھی دے لیں گے
آسان بنے، دشوار بنے
پر کوئی تو دیون ہار بنے
تم کون؟ تمہارا نام ہے کیا؟
کچھ ہم سے تم کو کام ہے کیا؟
کیوں اس مجمع میں آئی ہو؟
کچھ مانگتی ہو ؟ کچھ لائی ہو؟
یہ کاروبار کی باتیں ہیں
یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں
ہم بیٹھے ہیں کشکول لیے
سب عمر کی نقدی ختم کیے
گر شعر کے رشتے آئی ہو
تب سمجھو جلد جدائی ہو
اب گیت گیا، سنگیت گیا
ہاں شعر کا موسم بیت گیا
اب پت جھڑ آئی پات گریں
کچھ صبح گریں، کچھ رات گریں
یہ اپنے یار پرانے ہیں
اک عمر سے ہم کو جانے ہیں
ان سب کے پاس ہے مال بہت
ہاں! عمر کے ماہ و سال بہت
ان سب کو ہم نے بلایا ہے
اور جھولی کو پھیلایا ہے
تم جاؤ، ان سے بات کریں
ہم تم سے نا ملاقات کریں
کیا پانچ برس ؟
کیا عمر اپنی کے پانچ برس ؟
تم جان کی تھیلی لائی ہو ؟
کیا پاگل ہو؟ سودائی ہو ؟
جب عمر کا آخر آتا ہے
ہر دن صدیاں بن جاتا ہے
جینے کی ہوس ہی نرالی ہے
ہے کون جو اس سے خالی ہے
کیا موت سے پہلے مرنا ہے ؟
تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے
پھر تم ہو ہماری کون بھلا
ہاں تم سے ہمارا کیا رشتہ؟
کیا سود بیاج کا لالچ ہے ؟
کسی اور خراج کا لالچ ہے ؟
تم سوہنی ہو، من موہنی ہو!
تم جا کر پوری عمر جیو!
یہ پانچ برس، یہ چار برس
چِھن جائیں تو لگیں ہزار برس
سب دوست گئے، سب یار گئے
تھے جتنے ساہو کار ، گئے
بس ایک یہ ناری بیٹھی ہے!
یہ کون ہے؟ کیا ہے؟ کیسی ہے؟
ہاں عمر ہمیں درکار بھی ہے ؟
ہاں جینے سے ہمیں پیار بھی ہے
جب مانگِیں جیون کی گھڑیاں
“گستاخ انکھیاں کت جا لڑیاں”
ہم قرض تمہیں لوٹا دیں گے
کچھ اور بھی گھڑیاں لا دیں گے
جو ساعت و ماہ و سال نہیں
وہ گھڑیاں جن کو زوال نہیں
لو اپنے جی میں اتار لیا
لو ہم نے تم سے ادھار لیا

06/03/2021

❣❣

کون جیت رھا ہے؟
28/11/2020

کون جیت رھا ہے؟

28/10/2020

آکھی جا ملنگا سچ آپے من لین گے ۔۔
اج نہیں تے کل سارے علی علی کہن گے
مست مست مست مست دم مست قلندر مست مست


BY

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zara Hatt ke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share