15/12/2024
اے دل تو کتنا کمین ہے، تونے منہ کہاں پے مارا،
اچھا بھلا خوش تھا میں، تونے عشق میں دے مارا،
تجھے ہر بار ملا ہے بہانا مجھے ذلیل کرنے کا،
کبھی زمہداریوں سے مارا ، کبھی اوزار محبت سے مارا،
By Danish Alee
عشق کیا ہے؟