Makhotay

Makhotay Emerging theatre group, providing quality entertainment to all audiences - DM for bookings ✨

makhotay.com 🎭
(2)

WE ARE HIRING – Lahore OnlyMAKHOTAY & Redfilms are expanding their team!📅 Last Date to Apply: 31st March 2026We are hiri...
27/03/2026

WE ARE HIRING – Lahore Only

MAKHOTAY & Redfilms are expanding their team!

📅 Last Date to Apply: 31st March 2026

We are hiring for the following positions:

1️⃣ Video Editor & Cinematographer
2️⃣ Social Media Manager & Content Creator
3️⃣ Assistant Director & Manager

✨ Both experienced candidates and freshers can apply.

📩 Send your CV & portfolio to:
[email protected]
[email protected]

🌐 Website: makhotay.com
📍 Office: Main PIA Road, Lahore

Join us and be part of creative storytelling & impactful media!

09/11/2025

At the Youth Convention by Jamat-e-Islami Youth Lahore, .5 and Mirza Umair delivered a powerful monologue highlighting the struggles of Palestine and the challenges faced by Pakistan’s youth.

Their performance reminded everyone that art is not just expression — it’s resistance and awakening.

 from Makhotay Theatre delivering a stirring monologue of a young Pakistani, lost between rising prices, failed politics...
06/11/2025

from Makhotay Theatre delivering a stirring monologue of a young Pakistani, lost between rising prices, failed politics, and fading hopes 🎭

His words mirror the cries of a generation that refuses to stay silent anymore 🔥

Art becomes protest when truth takes the stage 🎬

.5 from Makhotay Theatre performing a powerful monologue on the struggle and untold stories of Palestine at the Lahore Y...
05/11/2025

.5 from Makhotay Theatre performing a powerful monologue on the struggle and untold stories of Palestine at the Lahore Youth Convention 🎭
This is not just theatre, it’s resistance through art 🎬

"چار مختلف ایمان، مگر ایک ہی امید — امن اور محبت کی۔مکھوٹے تھیٹر میں ہم دکھاتے ہیں کہ فرقوں کے باوجود ہم سب کا ایک ہی خو...
26/06/2025

"چار مختلف ایمان، مگر ایک ہی امید — امن اور محبت کی۔

مکھوٹے تھیٹر میں ہم دکھاتے ہیں کہ فرقوں کے باوجود ہم سب کا ایک ہی خواب ہے،

ایک ایسا سماج جہاں بھائی چارہ اور ہم آہنگی ہو۔

آئیے، مل کر نفرت کی دیواریں گرا کر محبت کے پل بنائیں۔

کیونکہ امن ہی زندگی کی اصل طاقت ہے، اور برداشت ہماری سب سے بڑی پہچان۔"

🔖
🌐 makhotay.com
🎭

خاندانی منصوبہ بندی نہ صرف ماں کی صحت کا خیال رکھتی ہے،بلکہ ایک خوشحال اور مضبوط گھرانے کی بنیاد بھی رکھتی ہے۔مکھوٹے تھی...
25/06/2025

خاندانی منصوبہ بندی نہ صرف ماں کی صحت کا خیال رکھتی ہے،

بلکہ ایک خوشحال اور مضبوط گھرانے کی بنیاد بھی رکھتی ہے۔

مکھوٹے تھیٹر میں آج ہم یہ پیغام پہنچاتے ہیں کہ

صحت مند خاندان ہی خوشحال معاشرہ کی ضمانت ہے۔

آئیے، مل کر بہتر مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔"

🔖
🌐 makhotay.com
🎭
f

"وراثت کے نام پر نہ صرف نفرتیں بڑھتی ہیں، بلکہ انتہا پسندی بھی جنم لیتی ہے۔خاندان کی دولت سے بڑھ کر ضروری ہے محبت، سمجھو...
23/06/2025

"وراثت کے نام پر نہ صرف نفرتیں بڑھتی ہیں، بلکہ انتہا پسندی بھی جنم لیتی ہے۔

خاندان کی دولت سے بڑھ کر ضروری ہے محبت، سمجھوتہ اور رواداری۔

مکھوٹے تھیٹر آپ کو دکھاتا ہے کہ نفرت اور انتہا پسندی تباہی کے دروازے کھولتی ہیں۔

آئیے، مل کر نفرت اور انتہا پسندی کو روکیں، اور محبت اور امن کا راستہ اپنائیں۔

کیونکہ اصل وراثت وہی ہے جو دلوں میں امن اور بھائی چارہ چھوڑے۔"

🔖
🌐 makhotay.com
🎭

یہ صرف ایک اسٹیج ڈرامہ نہیں،یہ اُن عورتوں کی آواز ہے جنہیں صدیوں سے دبایا گیا۔جب لفظ، جذبہ بن کر اسٹیج پر اُترتے ہیں،تو ...
21/06/2025

یہ صرف ایک اسٹیج ڈرامہ نہیں،

یہ اُن عورتوں کی آواز ہے جنہیں صدیوں سے دبایا گیا۔

جب لفظ، جذبہ بن کر اسٹیج پر اُترتے ہیں،

تو ہر مکالمہ دل چیر دیتا ہے۔

مکھوٹے تھیٹر عورت کے حق میں ایک جرات مند قدم ہے،

کیونکہ حق مانگا نہیں جاتا، چھیننا پڑتا ہے۔

🔖
🌐 makhotay.com
🎭

SRHR — یہ جسم میرا ہے!لڑکی نے ماں سے پوچھا:“مجھے یہ تبدیلیاں کیوں ہو رہی ہیں؟”ماں نے شرمندہ کر دیا: “چپ کر، شرم کی بات ہ...
19/06/2025

SRHR — یہ جسم میرا ہے!

لڑکی نے ماں سے پوچھا:
“مجھے یہ تبدیلیاں کیوں ہو رہی ہیں؟”

ماں نے شرمندہ کر دیا: “چپ کر، شرم کی بات ہے!”

اور وہ لڑکی پوری زندگی اپنے جسم سے شرمندہ رہی۔

کیا ہم شرم کو تعلیم پر ترجیح دیتے رہیں گے؟

🔖
🌐 makhotay.com
🎭

. Climate Change — سانس لینا کب سے جرم ہے؟دادا نے پوتے کی طرف دیکھا — سوال آنکھوں میں تھا:“دادا، آپ کے وقت میں آسمان نیل...
17/06/2025

. Climate Change — سانس لینا کب سے جرم ہے؟

دادا نے پوتے کی طرف دیکھا — سوال آنکھوں میں تھا:
“دادا، آپ کے وقت میں آسمان نیلا ہوتا تھا؟”

دادا نے آہستہ کہا:
“ہم نے درخت کاٹے، فیکٹریاں لگائیں… اب تم سانس نہیں لے سکتے۔”

کیا ہم ترقی کی قیمت اپنے بچوں کے پھیپھڑوں سے وصول کریں گے؟

🔖
🌐 makhotay.com
🎭

Misinformation — سچ کہاں دفن ہے؟ایک افواہ پھیلی:“فلاں شخص گستاخ ہے!”لوگوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا، دکانیں، گھر، سکون جلا دیا۔...
15/06/2025

Misinformation — سچ کہاں دفن ہے؟

ایک افواہ پھیلی:
“فلاں شخص گستاخ ہے!”

لوگوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا، دکانیں، گھر، سکون جلا دیا۔

بعد میں معلوم ہوا — وہ بے گناہ تھا۔

کیا شور سے سچ دب سکتا ہے؟

🔖
🌐 makhotay.com
🎭

Political Rights — ووٹر یا تماشائی؟ایک نوجوان کہتا ہے:“میں نے ووٹ نہیں دیا، کوئی فرق نہیں پڑتا۔”پھر اس کے علاقے کا اسکول...
13/06/2025

Political Rights — ووٹر یا تماشائی؟

ایک نوجوان کہتا ہے:
“میں نے ووٹ نہیں دیا، کوئی فرق نہیں پڑتا۔”

پھر اس کے علاقے کا اسکول بند ہو گیا، اسپتال خالی، سڑک ٹوٹ گئی۔

تب اسے احساس ہوا —
خاموشی بھی جرم ہے!

کیا آپ بھی ووٹ نہ دینے کو حق سمجھتے ہیں؟ یا ذمہ داری؟

🔖
🌐 makhotay.com
🎭

Address

387 A-2, Johar Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhotay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Makhotay:

Share