IK ThAa AshiQ

IK ThAa AshiQ keep enjoying friend

01/07/2021

قلندرو کی بستی کے فقیروں سے نا الجھا کر..😊
ہم وہ فقیر ہیں جو صرف خدا کو بادشاہ مانتے ہیں🔥

19/06/2021

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥

وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥

10/06/2021

❤️ ?? کی _جو_ہميں?? #گرا- سکے"??

" 👈_ 👆ہوا_ جو_ ھمارے 💪 "☁👊👊

05/06/2021

حسن حیا کے پردوں میں چھپا ہے ____
لوگ اِسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں ❤️

03/06/2021

تمھاری بھی خوشی کے ٹھکانے بہت ہونگے 🖤⁦☺️⁩💯
میرے بھی جینے کی وجہ صرف تم نہیں 😌🖕😏

02/06/2021

✍جن کے کردار خود شیطان مافی مانگ رہا ہے
نکلے ہیں وہ لوگ میرے کردار پر انگلیاں اٹھانےⓂ️

👍💔💯🙏

01/06/2021

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا

01/06/2021

جیسے کوئی چھوڑ نہیں „__„ سکتا مذہب اپنا‎.‎.. 💯😘

ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „__„ تیرے لیے رکھتے ہیں...💯😘

31/05/2021

پاکیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئی ہے 💯

محبت تو لوگ کپڑے اتار کر کرتے ہیں 🙏🏻😢

28/05/2021

اگر دینی ہے تو نگاہوں کو ایسی رسائی دو۔۔😍
میں دیکھوں آئینہ تو مجھے تم دکھائی دو۔۔❤️

28/05/2021

دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!💔

28/05/2021

❤تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو❤

❤آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو❤

Address

Lahore
05499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK ThAa AshiQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to IK ThAa AshiQ:

Share

Category