Universe FunZone

Universe FunZone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Universe FunZone, Performance Art, mana-re-pakistan, Lahore.

06/08/2025

استاد بن گئے جنسی درندے ۔۔۔

’فرزانہ جمالی ‘‘ کی جنسی حراسگی کا واقعہ میڈیا اس لیے نہیں اٹھا رہا کیونکہ یہ واقعہ " نوابشاہ بینظیر یونیورسٹی " میں ہوا کسی " مدرسہ " میں نہیں

زیر نظر تصویر میں " فرزانہ جمالی " کا بھائی ھے جو اپنی بہن کیلئے آواز اٹھا رہا تھا تو اس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا

بہنیں بیٹیاں اور مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں مگر فرزانہ جمالی کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اب یہ محاورہ غلط ثابت ہوگیا ہے ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ اس خبر پہ پاکستانی قوم سراپا احتجاج بن جاتی مگر تنہا بھائی اپنی بہن کی خاطر ملک کی طاقتور مافیا سے ٹکرایا ہے اور انجام آپ کے سامنے ہے

‏یہ ہے زوھیب جمالی " جس نےاپنی بہن " فرزانہ جمالی " کو یونیورسٹی " وی سی ارشدسلیم " اورپروفیسرعامرخٹک" کیجانب سےحراساں کرنے کےخلاف احتجاج کیا

اوراپنی بہن کوانصاف دلانےکےلیے مسلسل جدوجہدکررہا ہے اس پرجان لیواحملہ ہواجس میں وہ جان جانے سے بچ گیا😰

یہاں اب کسی لبرل کو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا اور نہ کسی کی زبان کھلے گی اس معاملے پر

لبرل ازم اب اندھی گونگی بہری بن جائیگی کیونکہ یہاں اب بات کسی مولوی یا مدرسے کی نہیں ہے یہاں بات یونیورسٹی کی ہے-

Cp
‏⁦

30/09/2023

ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے

ایک کامیاب کریم کا وڈا ڈبہ ہوتا ہے 😂🤭

26/08/2023

*لوگـــــ🔥بــــؔــــدل جاتــــؔــے🕯️ہیــــؔــں🌸😊*
*وقتــ⏰تــؔــو ایڪـــ بہانـــؔہ🫀ہــــؔـوتا ہــؔــے🍃*

24/08/2023

لڑکا: مجھ سے شادی کر لو
لڑکی: کیوں ؟؟
لڑکا: میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی: مجھے منظور ہے
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں
🤣🤣

24/08/2023

کچھ ایسی محبت ہے تم سے 😍❤️
کے تیرے چھوڑ جانے کے بعد بھی تیرے ہی ہے 🥰🌸

ایک کثیف لطیفہ !! 🤡🤡‏جج :"اس عمر میں لڑکی چھیڑتے ہو! معافی کے لائق نہیں ہو تم۔"80 سال کا بوڑھا بولا : "میری بھی تو سنیے....
20/07/2020

ایک کثیف لطیفہ !! 🤡🤡

‏جج :"اس عمر میں لڑکی چھیڑتے ہو! معافی کے لائق نہیں ہو تم۔"

80 سال کا بوڑھا بولا : "میری بھی تو سنیے."

جج : "کوئی 20/22 سال کے لڑکے نہیں ہو جو تمہاری سنی جائے۔"

بوڑھا : "صاحب 60 سال پرانا کیس ہے۔ جس کو چھیڑا وہ بھی اپنے پوتے کے ساتھ آئی ہے۔"

12/07/2020

*پڑھی نماز جنازہ ہماری غیروں نے*
*جن کے لئے مرے تھے وہ وضو کرتے رہے*

Address

Mana-re-pakistan
Lahore
39200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universe FunZone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share