Funny videos 195

Funny videos 195 Paid promotion available
(3)

13/06/2026
13/06/2026

once i care, i don't leave. once i leave, i don't care.

جاز کوڈ جو ہر کسی کو پتہ ہونے چاہیے اِس کے علاوہ بھی اگر کِسی کو پتا ہے تو کمنٹ کر دو ✅❤️     #
12/06/2026

جاز کوڈ جو ہر کسی کو پتہ ہونے چاہیے اِس کے علاوہ بھی اگر کِسی کو پتا ہے تو کمنٹ کر دو ✅❤️

#

فیصل آباد والے لوگ حاضر ہوں..میرے ایک فالور کو اِس ٹائم بہت ضرورت ہے خون کی کسی کی مدد کرے گے اللّٰہ پاک بہت خوش ہوگا او...
10/06/2026

فیصل آباد والے لوگ حاضر ہوں..میرے ایک فالور کو اِس ٹائم بہت ضرورت ہے خون کی کسی کی مدد کرے گے اللّٰہ پاک بہت خوش ہوگا اور اِس کا اجر بھی دے اور اگر آپ کُچھ نہیں کر سکتے تو ایک شیئر کر د ے کسی کی جان بچ جائے گی جزاک اللّٰہ ..
゚viralシ ゚

10/06/2026

🇺🇸🇮🇱⚡️🇮🇷
Dangal shuru hone wala hai guyeez and saheliyan...sona mat 🍿

Aj ki raat 😱😨

ایک کنجوس لڑکے کو ایک کنجوس لڑکی سے محبت ہو گئی ۔ چونکہ دونوں کا مزاج ایک جیسا تھا ۔ اس لیے ملاقات کی ایک مفرد ترکیب سوچ...
07/06/2026

ایک کنجوس لڑکے کو ایک کنجوس لڑکی سے محبت ہو گئی ۔

چونکہ دونوں کا مزاج ایک جیسا تھا ۔ اس لیے ملاقات کی ایک مفرد ترکیب سوچی گئی۔
لڑکی نے کہا : " جب ابا جان گہری نیند سو جائیں گے تو میں گلی میں ایک سکہ پھینکوں گی ، تو تم اس سکے کے گرنے کی جھنکار سنتے ہی فوراً اندر آ جانا تاہم، لڑکی کے سکہ پھینکنے کہ پورے ایک گھنٹے بعد لڑکا اندر پہنچا۔
لڑکی نے شکوہ کرتے ہوئے پوچھا: آخرت اتنی دیر کیوں لگادی ?" لڑکا ہانپتے ہوئے بولا: "وہ ۔۔۔۔۔۔ میں اندھیرے میں سکہ ڈھونڈ لوں رہا تھا۔"
لڑکی نے مسکرا کر سر پیٹ لیا اور بولی: پاگل وہ سکہ تو میں نے دھاگہ باندھ کر پھینکا تھا
آواز ہوتے ہی واپس کھینچ لیا تھا!"🤫😜
😭😭

Everyone's privacy is more important. I'm hiding the faces of all my friends, just show mine face.             Facebook
04/06/2026

Everyone's privacy is more important. I'm hiding the faces of all my friends, just show mine face. Facebook

اللّٰہ لکھ کر شیئر کر دے .مسلمانوں سے کوئی نہیں جیت سکتا ہماری مدد اللّٰہ پاک کرتا ہے ❤️            ゚viralシ
02/06/2026

اللّٰہ لکھ کر شیئر کر دے .مسلمانوں سے کوئی نہیں جیت سکتا ہماری مدد اللّٰہ پاک کرتا ہے ❤️ ゚viralシ

بریکنگ نیوزپنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی ختمبازار اور مارکیٹس آج رات 8 بجے بند ہو گی
01/06/2026

بریکنگ نیوز
پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی ختم
بازار اور مارکیٹس آج رات 8 بجے بند ہو گی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny videos 195 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category