sam Bhatti

sam Bhatti deejay all types events

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:"کیا میں آپ سے تین س...
28/04/2024

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔
جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"
سانپ نے کہا ہاں۔
1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔
2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں۔
3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟
"سانپ نے جواب دیا کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔"

کہانی کا اخلاقی سبق...
اکثر کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر کھڑے نہیں ہو سکتے، برداشت نہیں کر سکتے اور اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں، خاموش اور آپ کو تباہ کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔

کڑوا سچ : یہاں بہت سے سانپ اپنے حسد کی وجہ سے کسی اور کو چمکنے نہیں دیتے۔

یا اللہ ہم سب کو حاسدوں حسد ، دشمنوں کے شر ، بغض رکھنے والوں اور شر پھیلانے والوں سے اور انکے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھ ۔ آمین
🤲🕋🤲

03/05/2022
14/06/2021

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں

🖤🖤🖤

14/06/2021

💔💔💔
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے

23/03/2021

💔💔💔💥🖤🖤🖤

23/03/2021

🔥🔥🔥🔥

23/03/2021

💕💕💕

01/02/2021

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923208415927

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sam Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to sam Bhatti:

Share

Category