Yasir Baba

Yasir Baba Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasir Baba, Arts and entertainment, Pakistan, Lahore.

24/08/2021

DAE Civil Job, Interested candidate share the updated CV. Only Lahore candidate

11/10/2019

لنگر خانے تھر میں کھولے جائیں جہاں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔
⁦☹️⁩⁦☹️⁩⁦☹️⁩

07/09/2019

‏ڈیزل صاحب !
ایک بات پوچھوں دین سے نکالو گے تو نہیں؟
یہ تم نے دین کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنانا کس سے سیکھا ھے ؟

07/09/2019

استاد کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے طالب علم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ۔۔۔

جس پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لکھا کہ جسم پر تشدد کا کوئی نشان موجود نہیں 😡

06/09/2019

صلاح الدین کے قتل میں وہ ڈاکٹر بھی برابر کا شریک ہے جس نے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لکھا کہ جسم پر تشدد کا کوئی نشان موجود نہیں 😠

06/09/2019

لیڈروں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی وہ اپکو دیتے ہیں
با وقار ایمپلای بنیں
خوشامدی چمچے 🥄 🥄 نہیں

06/09/2019

‏ألہ دین کے چراغ اور عورت کے میک اپ میں ایک بات مشترک ہے

دونوں کو رگڑو نیچے سے جن ہی نکلتا ہے۔
😋😋😋

06/09/2019

‏پڑوس والی آنٹی ایک گھنٹے سے ہمارے گھر کے گیٹ پر کھڑے ہو کر امی سے بات کر رہی تھیں بیٹھی اس لیے نہیں کہ انھیں دیر ہو رہی تھی۔😂😂

06/09/2019

‏میں :امی شناختی کارڈ پہ علامت کیا لکھواؤں
امی:سجے ہتھ ویچ موبائل لکھوا لے
😐😑

05/09/2019

Address

Pakistan
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share