08/05/2025
ضرورت پڑی تو بھارت میں گھس کر ماریں گے، ترجمان پاک فوج
ضرورت کب پڑے گی؟ جی ایچ کیو سے محض ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ڈرون گرایا جاچکا ہے، لاہور، چکوال، راولپنڈی سمیت کوئی شہر محفوظ نہ رہا۔۔۔ ضرورت کب پڑے گی حضور؟