Chaskay Tey Shashkay

Chaskay Tey Shashkay We can Promote your business and products/services in low rates and Chaskay tey Shashkay is the cent

03/02/2026

Any reasonable kites available?
Required 100 1.5 Tawa.
100 Tawa near Iqbal town Lahore

مشہور بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کا بھی لاہور میں چالان 🤣
07/12/2025

مشہور بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کا بھی لاہور میں چالان 🤣

01/12/2025

اور بالآخر حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
👇

06/05/2025

Pakistan responded to Indian aggression, and Indian Brigade Headquarters was hit.

06/05/2025

بریکنگ: انڈیا نے باقاعدہ حملہ کر دیا ہے۔ بہاولپور میں دھماکا سنا گیا ہے۔ کچھ لوگ نور خان ایئربیس پر بھی حملے کا بتا رہے ہیں لیکن میں بیس کے قریب ہی ہوں۔ فائٹر جیٹس کی آوازیں کچھ دیر پہلے سنائی دی تھیں البتہ کوئی دھماکہ نہیں سنائی دیا۔ ایک زوردار دھماکہ کوٹلی کے قریب بھی سنا گیا ہے

06/05/2025

MISSILE Attack By india

There should be operation Balaatkaaar from Pak Army to India
06/05/2025

There should be operation Balaatkaaar from Pak Army to India

06/05/2025
14/11/2024

Pcb has given three options to ICC for the CT25.😏

1. Send India to Pakistan for the CT25.
2. Send SL or the WI instead of IND.
3 Or Remove us from CT25 Completely.

Well Done, PCB 🔥💪

افسوس
16/06/2022

افسوس

31/05/2022

ایک دیہاڑی دار اپنی کمائی سے 180 روپے لیٹر پٹرول خریدےگا
تو ۔
ماھانہ لاکھوں روپے قومی خزانے سے لینے والے
1️⃣صدر
2️⃣وزیراعظم
3️⃣وزیر اعلیٰ (وزرا)
4️⃣ آرمی افسران
⛔ججز
5️⃣بیوروکریٹ
کو بھی مفت پٹرول
*ملنا بند ہونا چاہئے*
اگر معیشت کو بہتر کرنا ہےاور آی ایم ایف کی زلالت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے اس اشرافیہ کو ملنے والی سبسٹڈی ختم کرنا ہو گی۔
اگر پاکستان میں 20000 افراد کو پٹرول فری کی سہولت میسر ہے اور اگر ایک آفیسر ماہانہ 400 لیٹر پٹرول استعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکومت کو ماہانہ ۔ ان 20,000، اشخاص کو 80لاکھ لیٹر پٹرول فری دینا پڑتا ہے جس کو خریدنے کیلئے ماہانہ تقریبآ 50لاکھ ڈالر درکار آتے ہیں گے۔
📴یہ ہے وہ ناسور جو ملک کو IMF کے چنگل سے آزاد نہیں ہونے دیتا۔
⁉️۔
تمام سیاسی پارٹیوں سے وابستگی اپنی جگہ لیکن اب یہ،
ملک کی اشرافیہ کا فری پٹرول بند ہونا چاہیئے۔
❌ملک کی اشرافیہ کا فری بجلی کے یونٹ بند ہونے چاہیئں۔🤬
⛔ملک کی اشرافیہ کے فری ہوائی ٹکٹ بند ہونے چاہیئں۔❌
🔖❌ملک کی اشرافیہ کا یورپ و امریکہ میں فری علاج بند ہونے چاہیئں۔⛔
ملک کی اشرافیہ کے حکومتی کیمپ آفس ختم ہونے چاہیئں۔
❌ملک کی اشرافیہ کو 6، 8،10 کنال کے گھر الاٹ ہونے بند ہونے چاہیئں۔⁉️
❤️تمام سرکاری گاڑیاں نیلام ہونی چاہیئں اگر ایک سے 16اسکیل کا ملازم اپنے تمام اخراجات تنخواہ میں پورے کرتا ہے تو تمام ملازمین کو اپنے اخراجات اپنی تنخواہ سے پورے کرنے چاہیئں۔
یقین کریں
اور *نوٹ کیا کریں۔*
تمام سرکاری گاڑیاں
ویک اینڈ پر نادرن ایریاز میں سیر وتفریح کر رہی ہوتی ہیں۔ غریب قوم کے پیسے سے۔
آئیں سب مل کر اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaskay Tey Shashkay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category