Whisper of Urdu

Whisper of Urdu Dive into the enchanting world of Urdu poetry, where words blossom into feelings and every line inspires the soul

چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم لذت درد ...
01/12/2024

چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے
آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے

رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم
لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے..!!
Follow
Whisper of Urdu

تیرا یہ لطف کسی  زخم کا  عنوان  نہ ہویہ جو ساحل سا نظر آتا ہے طوفان نہ ہورنگ خوشبو سے جدا ہو تو بکھر جاتا ہےدیکھنے والے ...
23/11/2024

تیرا یہ لطف کسی زخم کا عنوان نہ ہو
یہ جو ساحل سا نظر آتا ہے طوفان نہ ہو

رنگ خوشبو سے جدا ہو تو بکھر جاتا ہے
دیکھنے والے میرے حال پہ حیران نہ ہو

بات بنتی ہے تو پھر آپ ہی بن جاتی ہے
اتنا مایوس مقدر سے میری جان نہ ہو
Please Follow
Whisper of Urdu

Please Follow Whisper of Urdu
19/11/2024

Please Follow
Whisper of Urdu

تو نے پوچھا ہے مجھے دردکہاں ہوتا ہے ۔اک جگہ ہو تو بتاوں کہ یہاں ہوتا ہے ۔  #ڈارصاحبPlease Follow Whisper of Urdu        ...
19/11/2024

تو نے پوچھا ہے مجھے دردکہاں ہوتا ہے ۔
اک جگہ ہو تو بتاوں کہ یہاں ہوتا ہے ۔

#ڈارصاحب
Please Follow
Whisper of Urdu

اتنا  سرکش ہے سنبھالا  بھی  نہیں جا سکتا عشق اس دل  سے  نکالابھی نہیں  جاسکتا آ کہ کچھ دیر ذرا پاس  میری جاں   بیٹھیں کل...
17/11/2024

اتنا سرکش ہے سنبھالا بھی نہیں جا سکتا
عشق اس دل سے نکالابھی نہیں جاسکتا

آ کہ کچھ دیر ذرا پاس میری جاں بیٹھیں
کل پہ ہر کام تو ٹالابھی نہیں جا سکتا

عشق جاتا بھی نہیں میری فصیلوں سےکہیں
وحشی ایسا ہے کہ پالابھی نہیں جاسکتا
Follow
Whisper of Urdu

17/11/2024

عجلت میں اپنا قیمتی سامان چھوڑ کر
گاڑی کے پیچھے بھاگنے والوں کی خیر ہو

زادِ سفر میں گاؤں کی یادوں کو باندھ کر
شہروں کو لوٹتی ہوئی آنکھوں کی خیر ہو
Please Follow
Whisper of Urdu

کچھ نہیں چاہیے اک مسکان ہی کافی ہے ❤️تم دل میں بسے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے ❤️ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارے پاس آجاؤ ❤️بس ہمیں...
15/11/2024

کچھ نہیں چاہیے اک مسکان ہی کافی ہے ❤️

تم دل میں بسے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے ❤️

ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارے پاس آجاؤ ❤️

بس ہمیں یاد رکھنا یہ احسان ہی کافی ہے ❤️
❤️💔💚💜🖤♥️💕🥀
Please Follow
Whisper of Urdu

14/11/2024
آنسو نہیں جو گرتے ہوئے گال چوم لوںنشہ ہوں مگر شراب میں لکھا نہیں ہوا بس وہ ہی کروں جو آپ کو اچھا لگے جناباب یہ تو کسی کت...
14/11/2024

آنسو نہیں جو گرتے ہوئے گال چوم لوں
نشہ ہوں مگر شراب میں لکھا نہیں ہوا

بس وہ ہی کروں جو آپ کو اچھا لگے جناب
اب یہ تو کسی کتاب میں لکھا نہیں ہوا

Please Follow Whisper of Urdu              
12/11/2024

Please Follow
Whisper of Urdu























تُو  نے  آنے  میں  بہت  دیر  لگا دی ورنہ میں نہیں چاہتا تھا ہجر میں بوڑھا ہوناPlease Follow Whisper of Urdu             ...
12/11/2024

تُو نے آنے میں بہت دیر لگا دی ورنہ
میں نہیں چاہتا تھا ہجر میں بوڑھا ہونا
Please Follow
Whisper of Urdu




Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whisper of Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category