DARD KI DAWA

DARD KI DAWA GUM Y ASHQI

Beshak
17/07/2025

Beshak

ایک پرواز دکھائی دی ہے تیری آواز سنائی دی ہے صرف اک صفحہ پلٹ کر اس نے ساری باتوں کی صفائی دی ہے پھر وہیں لوٹ کے جانا ہوگ...
04/08/2024

ایک پرواز دکھائی دی ہے
تیری آواز سنائی دی ہے

صرف اک صفحہ پلٹ کر اس نے
ساری باتوں کی صفائی دی ہے

پھر وہیں لوٹ کے جانا ہوگا
یار نے کیسی رہائی دی ہے

جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں
اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے

زندگی پر بھی کوئی زور نہیں
دل نے ہر چیز پرائی دی ہے

آگ میں کیا کیا جلا ہے شب بھر
کتنی خوش رنگ دکھائی دی ہے

SAQIB khanna

Address

LAHORE
Lahore
1516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DARD KI DAWA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category