Adeel Aadi

Adeel Aadi تمہارا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
ہم ایسے لوگ جو والعصر میں بیان ہوئے
عدیل عادی

22/09/2025
23/10/2024

کیا ستم ہو کہ یہ قصہ ہی بدل جائے کبھی
رانجھا مر جائے کسی اور پہ جو ہیر نہ ہو

عین ممکن ہے کہ بھولا تو کبھی لوٹ آئے
در پہ کتبہ تو ملے پر مری تصویر نہ ہو

بس یہی کہنا فلاں ابن فلاں فوت ہوا
میرے مرنے کی مرے شہر میں تشہیر نہ ہو
عدیل عادی

ہمارا ہونا تمہارے پہ منحصر ہےعدیل عادی                                                ‏‎           Actres  # j...
23/03/2024

ہمارا ہونا تمہارے پہ منحصر ہے
عدیل عادی



















‏‎









Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Armaniest Pti HIGH

10/03/2024

تیرے رج رج خواب نی میں ویہدا
جے راتیں مینوں نیند اوندی
عدیل عادی

ٹرین ، حق نواز بودوی تے میں 🤍
30/12/2023

ٹرین ، حق نواز بودوی تے میں 🤍

08/12/2023

میری قبر پر مٹی کا ڈھیر لگا دینا
مجھے انسانوں کی آواز دوبارہ نہیں سننی
ہجر نامہ
عدیل عادی

05/12/2023

کوئی جائے اسے منا لائے
میں نے اک بار خود سے ملنا ہے
عدیل عادی

02/12/2023

اساڈی او جو تھیوے ہا
اساڈی بئی نہ تھیوے ہا
عدیل عادی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Aadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Adeel Aadi:

Share

Category