O v e r S e a s Pakistanis"

O v e r  S e a s  Pakistanis" Welcome To OSP.This Page is Specially Dedicated To All Overseas Pakistanis Who Are Living In Different Parts Of The World.Thanks For Joining Our Page

04/01/2026

The most freezing night in Gaza:
▪️no homes
▪️no blankets
▪️no mattresses
▪️no heavy clothes
▪️no warmers
▪️no electricity
▪️no firewood
I don’t feel my fingers.. 🤲

Happy new year 2026 & I wish you & your  family a good health, happiness and success in every walk of  life - Ameen. Sta...
31/12/2025

Happy new year 2026 & I wish you & your family a good health, happiness and success in every walk of life - Ameen. Stay blessed ❤️.

27/12/2025

‏یہ ہر آدمی اپنے اکاوئنٹ سے ٹوئٹ کرے
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

Tejas ne Tou Dubai Air Show ma Aag Laga Di Aag .... 🔥🔥😜💥💥
21/11/2025

Tejas ne Tou Dubai Air Show ma Aag Laga Di Aag .... 🔥🔥😜💥💥

‏اونٹ کھارا پانی ، یہاں تک کہ مردار سمندر کا پانی بھی پی سکتا ہے اور اس کا بلڈ پریشر نہیں بڑھتا کیونکہ اس کے گردے پانی ک...
01/08/2025

‏اونٹ کھارا پانی ، یہاں تک کہ مردار سمندر کا پانی بھی پی سکتا ہے اور اس کا بلڈ پریشر نہیں بڑھتا کیونکہ اس کے گردے پانی کو فلٹر کرکے میٹھا کر دیتے ہیں، پانی کو نمک سے الگ کر دیتے ہیں۔

اونٹ کانٹے دار پودے کھا سکتا ہے اور اس کا معدہ اور آنتیں متاثر نہیں ہوتیں کیونکہ اس کا لعاب تیزاب کی طرح ہوتا ہے جو کانٹوں کو گھلا دیتا ہے، لہذا وہ انہیں روٹی اور آٹے کی طرح کھاتا ہے۔ اسی وجہ سے صحرائی لوگ جب ان کے ہاتھ یا پاؤں میں کانٹے چبھ جاتے ہیں، تو اونٹ کا لعاب لگا دیتے ہیں جو کانٹوں کو گھلا دیتا ہے۔

اونٹ کے دو پلکیں ہوتی ہیں، ایک شفاف اور دوسری گوشت کی، لہذا وہ صحرا کی دھول کے ساتھ چل سکتا ہے اور اس کی آنکھیں متاثر نہیں ہوتیں کیونکہ وہ صرف شفاف پلک بند کرتا ہے۔

اونٹ اپنی جسمانی حرارت کو تبدیل کر سکتا ہے، برفانی علاقوں میں اپنی حرارت کو بڑھا لیتا ہے اور شدید گرم صحرائی علاقوں میں اپنی حرارت کو کم کر لیتا ہے۔

(أفلا ينظرون الى الإبل كيف خلقت))

((کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ انہیں کیسے پیدا کیا گیا؟))

سعودی پولیس کی آج تک رشوت نہیں لیسعودی پولیس کی کوئی رشوت والی ویڈیو سوشل میڈیا پر نہیں ہےسعودی پولیس جدید ٹیکنالوجی سے ...
26/07/2025

سعودی پولیس کی آج تک رشوت نہیں لی

سعودی پولیس کی کوئی رشوت والی ویڈیو سوشل میڈیا پر نہیں ہے

سعودی پولیس جدید ٹیکنالوجی سے لیس شہر کے ٹریفک کو ایسے کنٹرول کرتی ہے جیسے گھر کا ایک دروازہ ہو اور اپنی مرضی سے وقت وقت پر اندر باہر جانے دیتا ہو

سعودی پولیس پرائیوٹ گاڑیوں میں ہائی وے پرایسے گروپ کی شکل میں خلاف ورزی کرنے والے کو گھیرتے ہے کے ڈرائیور کی وہاں سوچ ہی ختم ہوجاتی ہے

رشوت نہ لینا اور بغیر جرمانہ نہ چھوڑنے کی وجہ سے کوئی بھی ان کی چنگل سے بچ نہیں سکتا چاہیے وہ جنرل کا بیٹا ہو کرنل کا سیاست دان کا یا کسی بھی خلائی مخلوق کا

سعودی پولیس کے پاس جدید گاڑیاں تجدید ترض کے سپیڈ لمٹ کنٹرول کیمرے راڈار وغیرہ

سعودی پولیس نے آج تک کسی ملکی یا غیر ملکی کو سڑک پر ہی عدالت لگا کر جج بن کر مارا پیٹا یا ہاتھ اٹھانا وغیرہ تو دور کی بات کسی کو گالی دینا بھی مناسب نہیں سمجھتا

پوچھا:اہلِ غزہ کا جرم کیا ہے؟کہا:یہ کہ انہوں نے دشمنوں سے بزدلوں کی طرح محبت نہ کی،اور اپنے خیرخواہوں سے مصلحت پرستوں کی...
21/07/2025

پوچھا:
اہلِ غزہ کا جرم کیا ہے؟
کہا:
یہ کہ انہوں نے دشمنوں سے بزدلوں کی طرح محبت نہ کی،
اور اپنے خیرخواہوں سے مصلحت پرستوں کی طرح نفرت نہ کی!

21/07/2025
‏ماشااللہ ٹرافی جیتنے والی ٹیم پاک فوج زندہ باد
20/07/2025

‏ماشااللہ ٹرافی جیتنے والی ٹیم
پاک فوج زندہ باد

‏اس نظام کے بدبودار ہونے کا ثبوت یہ دو تصاویر ہیں ایک لڑکی کو اس کے عم زاد نے   اسلئے قتل کیا کہ والدین رشتہ نہیں دے رہے...
20/07/2025

‏اس نظام کے بدبودار ہونے کا ثبوت یہ دو تصاویر ہیں
ایک لڑکی کو اس کے عم زاد نے اسلئے قتل کیا کہ والدین رشتہ نہیں دے رہے تھےاور دوسری لڑکی کو اسلئے قتل کیا کہ اس نے شریعت اور معاشرت کے مطابق اپنی رضامندی سے نکاح کر لیا تھا۔

06/07/2025

‏رسول اللہ ﷺ جب غزوات پر نکلتے تو فرماتے :

”اے اللہ، آپ ہی میرے دست و بازو اور میرے مددگار ہیں، آپ کی ہی مدد سے میں تدبیر کرتا ہوں، اور آپ کی ہی مدد سے میں حملہ کرتا ہوں، اور آپ کی ہی مدد سے میں لڑائی لڑتا ہوں۔“

(سنن أبي داؤد : ٢٦٣٢، سنن الترمذي : ٣٥٨٤)

06/07/2025

‏تم حسین رضہ کی شہادت کو یاد کرتے ہو، کیا تم نے اُن کا دین بھی اپنایا ہے یا صرف مرثیے سن کر خود کو جنتی سمجھ لیا ہے؟

Address

Lahore
36120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when O v e r S e a s Pakistanis" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to O v e r S e a s Pakistanis":

Share