04/05/2023
آج متحدہ ہندوستان کی آزادی کے پہلے علمبردار، میسور کے مسلم حکمران ٹیپو سلطان کی برسی ہے۔ آئیں انکی خدمات کو یاد کریں اور بلند درجات کے لئے الفاتحہ کا نذرانہ پیش کریں۔ 🤩😍
https://www.youtube.com/UrduToons
Urdu Toons