Haal E Darwesh

Haal E Darwesh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haal E Darwesh, Arts and entertainment, Lahore.

°دعا کے مقام پہ دعا دینا اپنی جگہ، بد دعا کے مقام پہ دعا دے جانا بڑی فقیری ہے - حال درویش
10/07/2023

°دعا کے مقام پہ دعا دینا اپنی جگہ، بد دعا کے مقام پہ دعا دے جانا بڑی فقیری ہے - حال درویش

02/08/2020
کیا تم اپنے اسماعیل کو قربان گاہ میں لے آئے ھو؟!تمہارا اسماعیل کون ھے؟!تمہارا مقام و مرتبہ؟تمہاری عزت و آبرو؟تمہارا پیشہ...
02/08/2020

کیا تم اپنے اسماعیل کو قربان گاہ میں لے آئے ھو؟!
تمہارا اسماعیل کون ھے؟!
تمہارا مقام و مرتبہ؟
تمہاری عزت و آبرو؟
تمہارا پیشہ، مال و گھر بار؟
تمہاری زمین، گاڑی، علم و شان؟
تمہاری جان، جوانی، زیبائی؟ و۔۔و۔۔
مجھے کیا معلوم؟
تم جانو اور تمہارا خدا۔
میں تو تمہیں صرف نشانیاں بتا سکتا ھوں۔
وہ۔۔۔۔۔۔
جو تمہیں ایمان کے رستے میں ضعیف و ناتواں کر سکتا ھے،
جو تمہیں مسئولیت و ذمہ داری کی راہ میں شک و شبہ میں مبتلا کرسکتا ھے،
جس سے وابستگی تمہیں حق بات سننے اور حقیقت قبول کرنے نہ دے،
جو تمہیں مصلحت اور مفاد پرستانہ توجیہ و تاویل کے ذریعہ راہ فرار دکھائے،
اور جسکی محبت تمہیں اندھا و بہرہ بنادے۔
اور بالآخر جسے بچانے کے لئے
تم تمام ابراھیمی خصوصیات سے محروم ھو جاؤ گے۔
جانتے ھو وہ کون ھے؟
وہ تمہارا اسماعیل ھے!
تمہارا اسماعیل ممکن ھے؛
ایک شخص ھو
یا ایک شئے ھو
یا ایک صورتحال ھو
یا حتی تمہاری ایک کمزوری!
وہ جو بھی ھو،
تمہیں چاھئے کہ اسے منی(قربان گاہ) میں لے آؤ اور قربانی کے لئے منتخب کر لو۔
جان لو
اسماعیل کی جگہ بھیڑ ذبح کرنا قربانی ھے
اور ایک بھیڑ کی جگہ دوسری بھیڑ ذبح کرنا قصابی۔

ڈاکٹر علی شریعتی

01/08/2020
کسی کے لیے تھوڑا سا سرک جائیں۔۔۔ تو رشتہ بھی بچ جاتا ہے اور راستہ بھی نکل آتا ہے !
28/09/2018

کسی کے لیے تھوڑا سا سرک جائیں۔۔۔ تو رشتہ بھی بچ جاتا ہے اور راستہ بھی نکل آتا ہے !

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haal E Darwesh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share