16/06/2026
اے اللہ کے رسول ﷺ! آج آپ کی امت،
راستوں سے بھٹک چکی ہے اور ہر طرف اختلافات کا دور دورہ ہے؛
پس آپﷺ اللہ کے حضور ہماری اس بےسکونی کو سمیٹنے کی دعا فرما دیجئے،
کیونکہ (خدا کی بارگاہ میں) آپ ہی ہماری سب سے بڑی جائے پناہ اور مددگار ہیں۔!
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ❤🩹