PTI Power Wave

Call Directions

PTI Power Wave "اِیاکَ نَعْبُدُ وَاِیاکَ نَسْتَعین"
رہنما پاکستان تحریک انصاف 🇧🇫

20/07/2026
17/07/2026

جو لوگ ارشد شریف کی شہادت والی رات سو نہ سکے تھے۔ وہ ستلج نہ دیکھیں۔ ورنہ اس رات بھی جاگنا پڑیگا۔

عمران خان اس لیے قید تنہائی میں ہیں کہ یہ ان سے خوف کھاتے ہیں اور خوف اس بات کا ہے کہ وہ آپ کی آواز ہیں۔وقت آگیا ہے کہ ا...
14/07/2026

عمران خان اس لیے قید تنہائی میں ہیں کہ یہ ان سے خوف کھاتے ہیں اور خوف اس بات کا ہے کہ وہ آپ کی آواز ہیں۔

وقت آگیا ہے کہ اب جب گھروں سے نکلیں گے تو واپس نہیں جائیں گے اب لوگوں کا خوف ختم ہو گیا ہے۔
( رانامون رہنما پاکستان تحریک انصاف)

16/06/2026

اے اللہ کے رسول ﷺ! آج آپ کی امت،
راستوں سے بھٹک چکی ہے اور ہر طرف اختلافات کا دور دورہ ہے؛
پس آپﷺ اللہ کے حضور ہماری اس بےسکونی کو سمیٹنے کی دعا فرما دیجئے،
کیونکہ (خدا کی بارگاہ میں) آپ ہی ہماری سب سے بڑی جائے پناہ اور مددگار ہیں۔!

صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ❤‍🩹

07/06/2026

شکریہ گلگت بلتستان! ووٹ صرف عمران خان کا

07/06/2026

*ہم وہ ہیں جو راتوں کو الیکشن چرائے*
🖐🏻

07/06/2026

Hunza GBLA-6
PTI 3860
PPP 2817
Raja 2521
PMLN1131
ٹوٹل 57 اسٹیشنز کا ابتک کا رزلٹ

استور 2. سے 18 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائ:پی ٹی آئی: 2606 ووٹنون لیگ: 2027 ووٹپیپلز پارٹی: 1870 ووٹموجودہ مجموعی برت...
07/06/2026

استور 2. سے 18 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائ:

پی ٹی آئی: 2606 ووٹ

نون لیگ: 2027 ووٹ

پیپلز پارٹی: 1870 ووٹ

موجودہ مجموعی برتری:

پی ٹی آئی نون لیگ سے 579 ووٹ آگے ہے۔

پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے 736 ووٹ آگے ہے۔ ‎
‎

Address

Lahore
Lahore

Telephone

+923023329825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Power Wave posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share