Spain urdu insight

Spain urdu insight Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spain urdu insight, Lahore.
(1)

16/08/2026

بارسلونا کے خوبصورت علاقے رمبلا راوال میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک بہترین اور پُرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں پاکستانی کمیونٹی نے سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے آزادی کا جشن منایا گیا

07/08/2026

سپین کے خوبصورت شہر بارسلونا کی رمبلا ڈائگنول (Rambla Diagonal) کا ایک دلکش منظر، جہاں شہر کی خوبصورتی اور خوبصورت ماحول ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے

17/07/2026

ہائے کبھی یہاں بھی لوگ بستے ہونگے یہاں بھی چہل پہل ہوتی ہوگی
کسی نے خوب کہا تھا کہ گھر تو گھر والوں سے ہوتے ہیں 😢😢😢😢😢😢😢

16/07/2026
گاؤں کی اس پُرسکون جنت کا راستہ آخر کہاں جاتا ہے؟ 🌿�
12/07/2026

گاؤں کی اس پُرسکون جنت کا راستہ آخر کہاں جاتا ہے؟ 🌿�

اٹلی ایگریکلچر کا کام شروع ہے یہ وہ کام ہے جو سیزنل ویزے پر آکر بہت سے لوگ کرتے ہیں ، سیلری فی گھنٹے کے حساب سے ہے اور ف...
12/07/2026

اٹلی ایگریکلچر کا کام شروع ہے یہ وہ کام ہے جو سیزنل ویزے پر آکر بہت سے لوگ کرتے ہیں ،
سیلری فی گھنٹے کے حساب سے ہے اور فی گھنٹہ اس وقت 7.5 یورو ہے پاکستانی 2400 روپے اور بارش والے دن چھٹی ہے ،
یہ کام سال میں 9 مہینے ہوتا ہے اور تین مہینے بندہ اپنے ملک جا سکتا ہے
سال کے آخر پر بونس بھی ملتا ہے اگر گھنٹے پورے کیئے ہوں

💚
12/07/2026

💚

27/02/2026

ورثہ۔۔۔۔۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spain urdu insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share