Relationship Of Words لفظوں کے رشتے

Relationship Of Words لفظوں کے رشتے ہم اپنی ذات کے کافر۔۔۔۔۔!!!

23/07/2026

تم دُکھ کا ترجمہ نہ کرو، تجربہ کرو
دُکھ منتقل نہ ہو گا کسی بھی زبان میں

لکھ لکھ کے خواب پھینکتا رہتا ہوں رات بھر
لاحاصلی کے دُکھ سے بھرے کوڑے دان میں،
🖤

19/07/2026

تمھارے بعد پرندوں نے گاؤں چھوڑ دیا
تمھارے بعد درختوں پہ گھونسلے نہ رہے
تو آخری تھا بستی میں جس نے عشق کیا
تمھارے بعد تو لوگوں میں حوصلے نہ رہے

14/07/2026

*_سب سے زیادہ انسان کو کون توڑدیتا_*🥺

• *_دھوکہ_ ❤️* • *_غربت_ 😢*
• *_اکیلا پن_ 🙏🏻* • *_رشتے_*😒
• *_حسد_👍🏻* • *_محبت_ ❤️‍🩹*
• *_جدائی_ 💔*

14/07/2026

*کبھی کبھی کسی کے الفاظ کی چوٹ اُس کے ہاتھوں سے دیئے گئے گھاؤ سے زیادہ تکلیف دیتی ہے💔💔💔💔💔*

23/06/2026

کہ ہم نے روزنوں کے سامنے کھلتے ہوئے منظر
اسی امید پر چھوڑے تمہارے ساتھ دیکھیں گے

تجمل کاظمی

07/06/2026

Individuals do not meet by chance. They are necessary in the experiences of others, though they may not always use their opportunities in a spiritual way or manner.

Edgar Cayce

“BE GRATEFUL for whoever comes, because each has been sent as a guide from beyond" - RUMI ❤️

29/05/2026

*میرے بعد کیسے چلے گی یہ دنیا؟ تیرے آنے سے پہلے کیسے چلتی تھی یہ دنیا ۔ تیرے آنے سے پہلے ، اخباروں میں لکھا ہوا ہے ، تاریخوں میں لکھا ہوا ہے ، یہ دنیا کروڑوں سال سے چل رہی ہے ، پہلے بھی چل رہی تھی ، تیرے بعد بھی چلے گی ، تیرے ابا جی کے بعد چل گئ ، تیرے بعد بھی چلے گی ، پیغمبروں کے بعد بھی چل گئی ، ولیوں کے بعد بھی چل گئی دنیا ، والدین کے بعد چل گئی تو کیا تیرے بعد نہیں چلے گی ۔ اس لیے یہ دنیا چلتی رہے گی ۔ بچوں کا کیا ہو گا؟ ہوتا ہی رہے گا ، پالنے والا پالتا ہی رہے گا ، آپ اپنی جان بچاؤ ۔ اس طرح بھی آپ کو سکون مل جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(گفتگو والیم نمبر 1................. صفحہ نمبر 94)

حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

29/05/2026

کِتنا خوش فہم ہے وہ شخص کہ ہر موسم میں
‏اِک نئے رُخ نئی صُورت سے مُجھے سوچتا ہے

‏نوشی گیلانی

28/05/2026

محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا

(بشیر بدر)

17/05/2026

بھروسہ تو نے توڑا تھا مگر خود کو سزا یوں دی
کہ پھر جو مل گیا اس پر بھروسہ کر لیا میں نے

وسیم بریلوی

Address

Lahore

Telephone

+923334319739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Relationship Of Words لفظوں کے رشتے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Relationship Of Words لفظوں کے رشتے:

Shortcuts

Share