Proud Pakistani

Proud Pakistani Pure Entertainment Hub

عید کارڈ کا دور ختم ہو گیالیکن ___________عید جوں جوں قریب آتی جاتی ہےوہ یادیں وہ شعر اب بھی یوں ذہن میں گردش کرتے ہیں ج...
31/03/2024

عید کارڈ کا دور ختم ہو گیا
لیکن ___________
عید جوں جوں قریب آتی جاتی ہے
وہ یادیں وہ شعر اب بھی یوں ذہن میں گردش کرتے ہیں جیسے کل کی بات ہو
رمضان میں اگر سموسے پکوڑے کے اسٹال کے بعد اگر سب سے زیادہ رَش ہوتا تھا تو وہ تھے عید کارڈ کے سٹال
ایک روپے کے چار کارڈ سے لیکر پانچ سو روپے تک کے کارڈ اتنی نفاست سے سجے ہوتے تھے کہ دل کرتا تھا یہ بھی خرید لوں وہ بھی خرید لوں بلکہ سارے ہی خرید لوں
مجھے یاد ہے میری سال بھر کی مٹی کے گلے کی کمائی عید کارڈز خریدنے میں صرف ہو جاتی تھی،
افطاری کے بعد اسٹال پر پہنچ کر سب سے مشکل مرحلہ عید کارڈ کی سلیکشن کا ہوتا تھا، ہم جب تک بچے تھے تو کارٹون، چمپینزی یا شوخ سے پھولوں والے کارڈ خریدتے تھے خریدتے وقت جس کو بھیجا جانا ہوتا تھا اس کی شکل کو ملحوظ خاطر رکھا جانا لازمی ہوتا تھا
اور اگر کسی سے ان بن چل رہی ہوتی تو انگلش میں پرنٹڈ کارڈ خریدے جاتے جس میں اپنا اور اسکا نام لکھنے کے لیے سپیس ہوتی تھی
تاکہ بھگتایا جاسکے، عاشق لوگ سرخ پھولوں سے آراستہ کپل کارڈز خریدتے ، شادی شدہ یا خاندان کو بھیجے جانے والے کارڈ زیادہ تر تین تین پیجز والے سنہری اور خوبصورت کَور فوٹو کے ساتھ منتخب کیے جاتے
لیکن
جو اس کے بعد مرحلہ ہوتا تھا وہ تھا کارڈ پر لکھائی کا
الحمدللہ واجبی سی ہینڈ رائٹنگ تھی تو ٹیوشن والی باجی کی خدمات حاصل کی جاتیں یا گھر میں جس کی ہینڈ رائٹنگ اچھی ہوتی اس کو رشوت دی جاتی
اگر کوئی نہ ملتا تو
لکھنے والے الفاظ یا شعروں کو تین تین چار چار مرتبہ رَف کاپی پر لکھ کر لکھنے کی پریکٹس کر کے لکھا جاتا
پھر شعر لکھتے ہوئے ترچھے انداز میں لکھنا اور اس طرح سے لکھنا کہ خوبصورتی میں اضافہ ہو اور پڑھنے والا داد دیے بغیر نہ رہ سکے
اس دور کے چند مشہور اشعار💕
میٹھی ہے چینی کڑوے ہیں بادام
عید کارڈ کھولنے والے کو میرا سلام
ڈبے میں ڈبہ، ڈبے میں کیک
میرا دوست لاکھوں میں ایک
چاول چنتے چنتے نیند آ گئی،
صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی
گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی،
تم سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی ________
سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں
تم کیوں روتے ہو تمہارے لیے بھی رکھی ہیں
وہ وقت بہت حسین تھا جب ٹوٹی ہوئی دوستی چھنگلی یا چیچی انگلی مل جانے سے جُڑ جاتی تھی، اور عید کارڈ اسے پختگی بخشنے کی ضمانت ہوتے تھے
منقول🕳❤️

28/03/2024

کسی نے بیڈروم یا واش روم میں کیمرے
لگوانے ہوں تو نور جہاں کے پتروں سے رابطہ کریں
😎

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ اذیتناک زندگی سے لڑتے ہوئے مقتولین کے ساتھ اللہ کی عدالت میں پیش ہو چکے ہیں۔ اصل ف...
25/03/2024

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ اذیتناک زندگی سے لڑتے ہوئے مقتولین کے ساتھ اللہ کی عدالت میں پیش ہو چکے ہیں۔ اصل فرعون بھی اسی طرح اپنے انجام تک پہنچیں گے اور یہی اللہ کا قانون ہے۔
پاکستان پر حاکم فروعونوں نے پاکستانی قوم کی عزتیں جان و مال کو جس بے دردی سے کچلا ہے ان کا انجام گلو بٹ سے مختلف نہیں ہو سکتا۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور ہر فرعون کو عبرتناک انجام تک پہنچنا قانون فطرت ہے۔
ان شاءاللہ

کرکٹ ٹیم بھی کان کھول کر سن لے.😠😂
12/06/2019

کرکٹ ٹیم بھی کان کھول کر سن لے.😠😂

11/06/2019

‏نواز شریف جیل کے وزیراعظم،آصف علی زرداری صدر، حمزہ شہباز وزیراعلی منتخب
😍😜

Who's next 😂😂
11/06/2019

Who's next 😂😂

نماز با جماعت کے لیے جیل میں ایک امام بھی تو ہونا چاہیے! زارداری اور نواز شریف کا عمران خان سے مطالبہ اشارہ کس کے طرف ہے...
11/06/2019

نماز با جماعت کے لیے جیل میں ایک امام بھی تو ہونا چاہیے! زارداری اور نواز شریف کا عمران خان سے مطالبہ
اشارہ کس کے طرف ہے😏

11/06/2019
11/06/2019

بریکنگ نیوز
ایک اور چور دھر لیا گیا۔
حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست مسترد
👍

‏تو پاکستانیوں کیسا رہا آج کا دن؟؟😂کوئی اور حکم میرے لئے؟؟
10/06/2019

‏تو پاکستانیوں کیسا رہا آج کا دن؟؟😂
کوئی اور حکم میرے لئے؟؟

Address

Model Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Proud Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share