JoKer

JoKer dear friend I request please join me and visit my website

www.rmmashareef.com

https://www.instagr

26/01/2023

Send a message to learn more

10/01/2023

20/12/2022
20/12/2022

گورنمینٹ بوائز کالج لاڑکانہ

پریس ریلیز

پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپیئن شپ سوات میں لاڑکانہ کالج کے کھلاڑیوں کی شرکت حوصلہ افزاء ہے۔ پروفیسر الطاف ابڑو

کھیلوں کے فروغ کے لئے تعاون جاری رکھیں گے۔بوائز کالج لاڑکانہ کے پرنسپل کی خادم حسین گوپانگ کے ساتھ آئے وفد سے گفتگو

انہوں نے چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پرویز شیخ اور وفد کے ہمراہ گرائونڈ و کمپلیکس کا دورہ کرکے تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا

لاڑکانہ(پرویز شیخ) گورنمینٹ بوائز کالج لاڑکانہ میں ریجنل سطح کے اسپورٹس پروگرام کے انعقاد کے سلسلے میں کالج کے پرنسپل پروفیسر الطاف حسین ابڑو نے چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پرویز احمد شیخ، ایجوکیشن کالج کے ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن نوابزادہ خادم حسین گوپانگ اور کالج سے تعلق رکھنے والے مختلف کھلاڑیوں کرس لارین، حبیب اللہ، اسداللہ، غلام مصطفی، صداقت اور دیگر پر مشتمل وفد کے ہمراہ گرائونڈ اور اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا اور اطمنان کا اظہار کیا۔بعد ازاں پروفیسر الطاف حسین ابڑو نے اس ضمن میں منعقدہ اجلاس میں گرائونڈ اور اسپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش کے احکامات جاری کیئے تاکہ ماہ جنوری میں شیڈول ان مقابلوں کی بھرپور تیاری کی جاسکے۔انہوں نے اس موقع پر رواں سیشن میں تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے اب تک ہوئے انٹر کالیجیٹ بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس ٹورنامینٹ،شکارپور میں منعقدہ بورڈ کے ہاکی ٹرائلز اور پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپیئن شپ سوات میں کالج کے کھلاڑیوں کی شرکت کو حوصلہ افزاء قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ کالج کے زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کی اگر مختلف کھیلوں میں بورڈ اور یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ ضلعی، ڈویژنل، صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر ترسیل کی گئی تو ہم اپنا بھرپور تعاون کریں گے۔

پریس ریلیز

گورنمینٹ بوائز کالج لاڑکانہ میں ریجنل سطح کے اسپورٹس پروگرام کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلے میں پرنسپل پروفیسر الطاف حسین ابڑو، چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پرویز احمد شیخ، ایجوکیشن کالج کے ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن نوابزادہ خادم حسین گوپانگ اور دیگر کے ہمراہ گرائونڈ اور اسپورٹس کمپلیکس کی تزئین آرائش کا معائنہ کررہے ہیں

پرویز احمد شیخ

03363057849

https://www.facebook.com/100063670448300/posts/577733937692283/?flite=scwspnss
06/12/2022

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JoKer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to JoKer:

Share