Khana e Farhang Iran Lahore

Khana e Farhang Iran Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khana e Farhang Iran Lahore, Cultural Center, 4 Main Gulberg, Jail Road, Lahore-Punjab, Lahore.

Iran Khana Farhang Lahore (IKFL) is one of the 85 cultural delegations of ICRO in the world, established in 1956 based on the cultural agreement between Iran & Pakistan

🌟 ڈائریکٹر جنرل خانہ فرهنگ ایران ڈاکٹر اصغر مسعودی کا ایچیسن کالج لاہور کا خصوصی دورہ!لاہور میں جمہوری اسلامی ایران کے خ...
18/09/2026

🌟 ڈائریکٹر جنرل خانہ فرهنگ ایران ڈاکٹر اصغر مسعودی کا ایچیسن کالج لاہور کا خصوصی دورہ!

لاہور میں جمہوری اسلامی ایران کے خانہ فرهنگ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی نے ایچیسن کالج کا علمی و ثقافتی دورہ کیا۔

دورے کی اہم ہائی لائٹس:

🤝 پرنسپل سے ملاقات: کالج کے پرنسپل سے ملاقات میں باہمی علمی و ثقافتی تعاونی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

🏛️ ایران شناسی روم کا معائنہ: انہوں نے کالج میں قائم "ایران شناسی روم" کا دورہ کیا اور وہاں موجود تعلیمی مواد کو سراہا۔

🎭 فارسی پروگرامز کی پیشکش: کالج کے آڈیٹوریم میں طلباء نے فارسی زبان میں شاندار شعر و شاعری اور ایک معلوماتی ڈرامہ پیش کیا۔

🎤 ڈاکٹر اصغر مسعودی کا خطاب: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اساتذہ اور طلباء کی بہترین کاوشوں کی تعریف کی اورخطے کی تاریخ و ثقافت میں فارسی زبان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

CulturalExchange فارسی_زبان ایچیسن_کالج خانہ_فرهنگ_ایران

17/09/2026

ایران کے نام سے پہچانے جانے والے رنگ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸 خانۂ فرہنگِ جمہوریۂ اسلامی ایران، لاہور 🌸💻 آن لائن فارسی زبان کورس — خزاں سمسٹر 2026ء...
17/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌸 خانۂ فرہنگِ جمہوریۂ اسلامی ایران، لاہور 🌸
💻 آن لائن فارسی زبان کورس — خزاں سمسٹر 2026ء
✨ فارسی زبان سیکھنے کا بہترین موقع! ✨
📌 ۲ دنوں کی بالکل مفت ٹرائل کلاس!
ماہر و تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی گھر بیٹھے معیاری فارسی زبان سیکھیں اور اپنی لسانی و ادبی صلاحیتوں کو نکھاریں۔
الحمدللہ! بہار اور موسمِ گرما کے سمسٹرز کی بھرپور کامیابی کے بعد، ان شاء اللہ خزاں سمسٹر 2026ء کا آغاز عنقریب ہونے جا رہا ہے۔
📚 مدتِ کورس: دو ماہ
🕐 کلاسزکا شیڈول
🔹 ابتدائی سطح
کتاب: گامِ اول — (نوآموز)
پیر، بدھ، جمعہ
🕔شام 7:30 تا 09:00
📝 داخلہ و رجسٹریشن:
📅 ۱۶ ستمبر تا ۲۱ ستمبر
🎓 خزاں سمسٹر کا آغاز:
منگل، ۲۲ ستمبر 2026ء سے یا بدھ 23 ستمبر 2026 ء
📋 داخلے کے لیے مطلوبہ دستاویزات
1️⃣ مکمل پُر شدہ داخلہ فارم
2️⃣ قومی شناختی کارڈ کے دونوں جانب کی واضح تصویر
3️⃣ پاسپورٹ سائز کی ایک عدد حالیہ تصویر
📌 مطلوبہ معلومات و دستاویزات ارسال کرنے کے بعد کورس فیس اس اکاؤنٹ میں جمع کروائی جائے گی جو نجی پیغام (Private Message) کے ذریعے فراہم کیا جائے گا۔
💰 کورس فیس:
دو ماہ کے مکمل کورس کی فیس صرف 6,000 روپے
💻 آن لائن کلاسز
تمام کلاسز Google Meet کے ذریعے منعقد ہوں گی۔ ہر کلاس کا علیحدہ WhatsApp گروپ بنایا جائے گا، جہاں کلاس کے لنکس، اوقات اور دیگر ضروری معلومات فراہم کی جائیں گی۔
🎓 سرٹیفکیٹ:
مقررہ حاضری مکمل کرنے اور امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو سرٹیفکیٹ سافٹ فارم میں ارسال کیا جائے گا۔
⚠️ اہم ہدایات
🔸 رجسٹریشن کے بعد مطلوبہ تعداد مکمل ہونے پر کلاس کا آغاز ہوگا۔
🔸 ہر کلاس کے لیے کم از کم 15 طلبہ کا ہونا ضروری ہے۔
🔸 رابطے کے اوقات: پیر تا جمعہ، صبح 9:00 تا شام 5:00 بجے
📲 واٹس ایپ: 0332-2098203
☎️ فون: 042-99263359
📍 مقام:
خانۂ فرہنگِ جمہوریۂ اسلامی ایران، مین گلبرگ 4، لاہور
📌 اہم گزارش:
داخلہ لینے والے تمام طلبہ و طالبات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کورس کے قواعد و ضوابط کا بغور مطالعہ ضرور فرمائیں تاکہ کورس سے متعلق تمام ضروری امور اور شرائط سے مکمل آگاہی حاصل ہو۔
🌺 فارسی سیکھیں، فارسی بولیں اور دنیائے شیریںِ زبان و ادبِ فارسی سے جڑیں! 🌺
📢 اس پیغام کو اپنے دوستوں، طلبہ و طالبات اور فارسی زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے احباب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں۔
شکریہ!
📅 رجسٹریشن فارم مکمل کریں:
1️⃣ پورا نام:
2️⃣ ولدیت:
3️⃣ تاریخِ پیدائش:
4️⃣ تعلیمی قابلیت:
5️⃣ پیشہ:
6️⃣ شناختی کارڈ نمبر:
7️⃣ موجودہ پتہ:
8️⃣ موبائل نمبر (واٹس ایپ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸 خانۂ فرہنگِ جمہوریۂ اسلامی ایران، لاہور 🌸💻 آن لائن فارسی زبان کورس — خزاں سمسٹر 2026ء...
17/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌸 خانۂ فرہنگِ جمہوریۂ اسلامی ایران، لاہور 🌸
💻 آن لائن فارسی زبان کورس — خزاں سمسٹر 2026ء
✨ فارسی زبان سیکھنے کا بہترین موقع! ✨
📌 ۲ دنوں کی بالکل مفت ٹرائل کلاس!
ماہر و تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی گھر بیٹھے معیاری فارسی زبان سیکھیں اور اپنی لسانی و ادبی صلاحیتوں کو نکھاریں۔
الحمدللہ! بہار اور موسمِ گرما کے سمسٹرز کی بھرپور کامیابی کے بعد، ان شاء اللہ خزاں سمسٹر 2026ء کا آغاز عنقریب ہونے جا رہا ہے۔
📚 مدتِ کورس: دو ماہ
🕐 کلاسزکا شیڈول
🔹 ابتدائی سطح
کتاب: گامِ اول —)نوآموز (
ہفتہ، پیر ، بدھ
🕔شام 6:00 تا 7:30
اتوار،منگل، جمعرات
🕔 شام 5:30 تا 7:00
📝 داخلہ و رجسٹریشن:
📅 ۱۶ ستمبر تا ۲۱ ستمبر
🎓 خزاں سمسٹر کا آغاز:
منگل، ۲۲ ستمبر 2026ء سے یا بدھ 23 ستمبر 2026 ء
📋 داخلے کے لیے مطلوبہ دستاویزات
1️⃣ مکمل پُر شدہ داخلہ فارم
2️⃣ قومی شناختی کارڈ کے دونوں جانب کی واضح تصویر
3️⃣ پاسپورٹ سائز کی ایک عدد حالیہ تصویر
📌 مطلوبہ معلومات و دستاویزات ارسال کرنے کے بعد کورس فیس اس اکاؤنٹ میں جمع کروائی جائے گی جو نجی پیغام (Private Message) کے ذریعے فراہم کیا جائے گا۔
💰 کورس فیس:
دو ماہ کے مکمل کورس کی فیس صرف 6,000 روپے
💻 آن لائن کلاسز
تمام کلاسز Google Meet کے ذریعے منعقد ہوں گی۔ ہر کلاس کا علیحدہ WhatsApp گروپ بنایا جائے گا، جہاں کلاس کے لنکس، اوقات اور دیگر ضروری معلومات فراہم کی جائیں گی۔
🎓 سرٹیفکیٹ:
مقررہ حاضری مکمل کرنے اور امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو سرٹیفکیٹ سافٹ فارم میں ارسال کیا جائے گا۔
⚠️ اہم ہدایات
🔸 رجسٹریشن کے بعد مطلوبہ تعداد مکمل ہونے پر کلاس کا آغاز ہوگا۔
🔸 ہر کلاس کے لیے کم از کم 15 طلبہ کا ہونا ضروری ہے۔
🔸 رابطے کے اوقات: پیر تا جمعہ، صبح 9:00 تا شام 5:00 بجے
📲 واٹس ایپ: 0332-2098203
☎️ فون: 042-99263359
📍 مقام:
خانۂ فرہنگِ جمہوریۂ اسلامی ایران، مین گلبرگ 4، لاہور
📌 اہم گزارش:
داخلہ لینے والے تمام طلبہ و طالبات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کورس کے قواعد و ضوابط کا بغور مطالعہ ضرور فرمائیں تاکہ کورس سے متعلق تمام ضروری امور اور شرائط سے مکمل آگاہی حاصل ہو۔
🌺 فارسی سیکھیں، فارسی بولیں اور دنیائے شیریںِ زبان و ادبِ فارسی سے جڑیں! 🌺
📢 اس پیغام کو اپنے دوستوں، طلبہ و طالبات اور فارسی زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے احباب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں۔
شکریہ!
📅 رجسٹریشن فارم مکمل کریں:
1️⃣ پورا نام:
2️⃣ ولدیت:
3️⃣ تاریخِ پیدائش:
4️⃣ تعلیمی قابلیت:
5️⃣ پیشہ:
6️⃣ شناختی کارڈ نمبر:
7️

11ویں قومی خطاطی و قرآنی نمائش 2026ءپاکستان بھر کے خطاطوں اور فنکاروں کی شرکت کے ساتھ، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران می...
16/09/2026

11ویں قومی خطاطی و قرآنی نمائش 2026ء

پاکستان بھر کے خطاطوں اور فنکاروں کی شرکت کے ساتھ، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران میں منعقد ہوئی۔

16/09/2026

دنیا کے سب سے بڑے تاریخی اور سرپوشیدہ بازار میں "قانلی دالان" کا ایک مختلف منظر، جہاں کی زیادہ تر دکانوں پر مصالحہ جات اور طبی جڑی بوٹیاں فروخت ہوتی ہیں اور اس کا ماحول انتہائی رنگین اور خوشبودار ہے۔

ایران کی طرزِ تعمیر؛ نفاست، نظم اور شان و شوکت کی ایک لا زوال داستان
16/09/2026

ایران کی طرزِ تعمیر؛ نفاست، نظم اور شان و شوکت کی ایک لا زوال داستان

شیطان کا لشکر خلیج فارس میں غرق ہو جائے گا۔
14/09/2026

شیطان کا لشکر خلیج فارس میں غرق ہو جائے گا۔

Address

4 Main Gulberg, Jail Road, Lahore-Punjab
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92 42 99263358-60

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khana e Farhang Iran Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khana e Farhang Iran Lahore:

Shortcuts

Share