The Daily Scroll

The Daily Scroll The Daily Scroll is your go-to destination for inspiring and uplifting content to start your day on a positive note.
(1)

Join our community and let's journey together towards a more fulfilling and purposeful life.

24/02/2026

23/02/2026

پھولوں کی ملکہ ہے...

کیا کمال پہچان ہےایاک نعبد وایاک نستعین
31/12/2025

کیا کمال پہچان ہے
ایاک نعبد وایاک نستعین

31/12/2025

Wishing you a year filled with laughter, prosperity, and the fulfillment of your dreams.... Happy New Year.....

‏فارم 45 اور 47 کے وزرائے اعلی میں فرق صاف ظاہر ہے۔سہیل آفریدی کی عوامی پذیرائی اور مقبولیت ایک الیکٹڈ نمائندے ہی کو مل ...
31/12/2025

‏فارم 45 اور 47 کے وزرائے اعلی میں فرق صاف ظاہر ہے۔سہیل آفریدی کی عوامی پذیرائی اور مقبولیت ایک الیکٹڈ نمائندے ہی کو مل سکتی ہے، سلیکٹڈ کو نہیں۔

‏⁧‫ ‬⁩

Wishing you a year filled with laughter, prosperity, and the fulfillment of your dreams.
31/12/2025

Wishing you a year filled with laughter, prosperity, and the fulfillment of your dreams.

28/12/2025

منصور علی کا سوال
سہیل آفریدی کا تگڑا جواب.

مئی 9 کا بیانیہ تو وڑ گیاصحیح کہا تھا عمران خان نے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے. سہیل آفریدی وزی...
28/12/2025

مئی 9 کا بیانیہ تو وڑ گیا
صحیح کہا تھا عمران خان نے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے.

سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کو سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ اور حسان نیازی (بھانجہ عمران خان) کے گھر نہیں جانے دیا جو کینٹ میں ہے

اگر اپنے بیانیے کو تقویت دینی تھی کہ عوام نے قائداعظم ہاؤس جو کے کورکمانڈر ہاؤس کہلاتا ہے
عوام نے توڑ پھوڑ کی، عوام کیسے چلی گئی کینٹ ایریا میں.؟

Where would you love to sit.?
16/12/2025

Where would you love to sit.?

اگر یہاں ٹرو ڈیموکریسی ہوتی اور نیچے تصویر میں نظر آنے والا فوج کا ترجمان اگر کسی پروفیشنل فوج کا ترجمان ہوتا اور سامنے ...
14/12/2025

اگر یہاں ٹرو ڈیموکریسی ہوتی اور نیچے تصویر میں نظر آنے والا فوج کا ترجمان اگر کسی پروفیشنل فوج کا ترجمان ہوتا اور سامنے بیٹھ کر سوال پوچھنے والے اصلی صحافی ہوتے تو سوال کچھ یوں ہوتے...
سر! یہ بتائیں افغانستان کے ساتھ مذاکرات کہاں تک پہنچے؟ کیا اس جھڑپ کے بعد افغانستان ٹی ٹی پی کو پناہ دے گا؟ کیا طالبان نے باور کرایا کہ آئندہ افغانستان کی سر زمین سے پاکستان میں دہشتگردی نہیں ہوگی وغیرہ وغیرہ؟

مئی کے جھڑپوں میں ائیرفورس نے انڈیا کے طیارے گرائے... آپ جنگ جیت گئے ، آرمی چیف عاصم منیر فیلڈ مارشل بھی بن گئے لیکن سندھ طاس معاہدہ پچھلے سات مہینے سے معطل ہے آپ نے اسے بحال کروانے کے لئے کونسے ایفرٹس کئے ہیں؟ انڈیا ہمارے دریاؤں پر ڈیم بناکر ہمارا پانی روکنا چاہتا ہے آپ نے کیا کیا؟

غزہ کے معاملے پر آپ نے کیوں اسرائیلی اور امریکی پلان کو سیکیورٹی کونسل میں ووٹ دیا؟ کیا آپ واقعی حماس کو غیر مسلح کرنے کے لئے فوج بھیجیں گے اور اگر بھیجیں گے تو اس سے فلسطینی مسلمانوں کو کیا تاثر جائےگا؟ کیا اس سے فلسطینی اور پوری دنیا کے مسلمان ہم پر تھوکیں گے نہیں؟ کیا امریکی اسرائیلی پلان کو مان کر قائد سے قوم سے بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں سے غداری نہیں کر رہے؟

سر! آپ کہتے ہیں ایک مخصوص سیاسی جماعت کی حکومت کی وجہ سے خیبر پختوانخواہ میں دہشتگردی ہے حالات خراب ہیں، تو آپ یہ بتائیں! پچھلے اٹھتر سالوں سے بلوچستان پر تو آپ کا مکمل قبضہ ہے وہاں کیوں حالات کنٹرول سے باہر ہیں؟ وہاں کیوں دہشتگردی ہو رہی ہے؟

سر! آپ بار بار کہ رہے ہیں کہ پختوانخواہ میں دہشتگردی کے خاتمے کا واحد حل ملٹری اپریشن ہے، تو یہ بتائیں اپریشن ردالفساد، راہ نجات، ضرب عضب سمیت سینکڑوں اپریشنز کئے آپ نے، ان کا کیا فائدہ ہوا؟ کیا ان اپرینشز سے دہشتگردی ختم ہوئی اگر نہیں ہوئی تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ ایک اور اپریشن سے دہشتگردی کی کمر ٹوٹ جائے گی ـ

بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بیان دیا ہے کہ سندھ بھی ہمارا ہے اسے ہم لےکر رہیں گے اس پر آپ کیا کہیں گے؟

ایسے ہی سوالات امریکی کانگریس میں اور برطانوی ہاؤس آف ریپریزینٹیٹو میں آرمی چیف اور ایم آئی سکس اور سی آئی اے کے چیفس کو بلاکر کئے جاتے ہیں اور ان سرکاری ملازموں کی پتلونیں گیلی ہوجاتی ہیں عوامی نمائندوں کے سوالات سن کر اور پھر کچھ غیرت مند بھی ہوتے ہیں جو استعفی دے دیتے ہیں ـ

لیکن یہاں ایک ترجمان آتا ہے ڈیڑھ دو گھنٹے ملک کے سب بڑے عوامی لیڈر اور سب سے بڑی واحد سیاسی جماعت پر جھوٹے الزامات لگا کر چلا جاتا ہے اور سامنے بیٹھے سرکاری صحافی گدھے کی طرح ہانک رہے ہوتے ہیں اور بڑے فخر سے باہر آکر بتاتے ہیں ڈی جی صاحب نے عمران خان کے بارے میں یہ کہا، جی فوج کا خیال ہے کہ پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، مقتدرہ میی یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ عمران خان اور ملکی سلامتی ایک ساتھ نہیں چل سکتے وغیرہ وغیرہ.... 🖐️

اپنے اعمال کی جانچ پڑتال کیجئے دوسروں کے اعمال اللہ پاک بہتر جانتا ہے.
14/12/2025

اپنے اعمال کی جانچ پڑتال کیجئے دوسروں کے اعمال اللہ پاک بہتر جانتا ہے.

13/12/2025

Who is the best Chief Minister.?

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Daily Scroll posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to The Daily Scroll:

Share

//iconSize: [32, 32], //html: '' }) .bindTooltip(name, { //permanent: true, direction: 'bottom', //offset: L.point(12, 25), //opacity: 0.88, interactive: true }) .bindPopup(name); markersLayer.addLayer(marker); } function getMore() { if (gettingMore) { return; } gettingMore = true; var center = map.getCenter(); $.ajax({ url: "/vicinitysearch", data: { lat: center.lat, lng: center.lng, country: "PAKISTAN" } }) .done(function(data) { var added = 0; data.forEach(function(loc) { if (!locationIds.includes(loc.id)) { var mapLoc = {id:loc.id,lat:loc.latitude,lng:loc.longitude,title:trunc20(loc.name),popupHtml:loc.popupHtml,urlPath:loc.urlPath,pictureUrl:loc.pictureUrl}; locations.push(mapLoc); locationIds.push(loc.id); map._addMarker(mapLoc); added++; } }); }) .always(function() { gettingMore = false; }); } map._clearMarkers = function() { markersLayer.clearLayers(); } }); }, 4000); });