Zikr Wilayat Azadari Official

Call Directions

Zikr Wilayat Azadari Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zikr Wilayat Azadari Official, Art, Lahore.

من کُنتٌ مـــــــــــــــــولا ع فھٰذا علــــــــــــــیٌٗ مولأ
This page is made only for the assembly and the Noah
You are urging all believers to follow this page and contact them to upload your video.

میرے کاسے میں بھی کچھ ڈال سخی ابن سخی عتیرے اصغر، تیرے اکبر، تیرے سجاد ع کی خیر۔۔!❤️
17/09/2026

میرے کاسے میں بھی کچھ ڈال سخی ابن سخی ع
تیرے اصغر، تیرے اکبر، تیرے سجاد ع کی خیر۔۔!❤️

17/09/2026

فتوع کفر کا جس نے نکالا ہے
خطاء بس اتنی ہے اس نے اسلام پالا ہے

16/09/2026
عباسٔ کی آنکھوں کو علیٔ چوم رہے ہیںفردوش کے گلشن کی کلی چوم رہے ہیںجس ہاتھ  نے تھاما ہے علم آلِ نبیُ کااس ھاتھ کو ولیوں ...
16/09/2026

عباسٔ کی آنکھوں کو علیٔ چوم رہے ہیں
فردوش کے گلشن کی کلی چوم رہے ہیں
جس ہاتھ نے تھاما ہے علم آلِ نبیُ کا
اس ھاتھ کو ولیوں کے ولی چوم رہے ہیں

آلِ نبی کے سامنے قرآن کھول کرکرتا رہوں میں مدعتِ عمرانٔ بول کرکیسے کروں بیان میں عظمت (بتول)کیالفاظ تھگ گئے ہیں فضائل کو...
15/09/2026

آلِ نبی کے سامنے قرآن کھول کر
کرتا رہوں میں مدعتِ عمرانٔ بول کر
کیسے کروں بیان میں عظمت (بتول)کی
الفاظ تھگ گئے ہیں فضائل کو تول کر
شبیرٔ کی وفا دلِ مومن کی جان ہے
رکھتا ہوں عشقِ شاۂ کو سینے میں گھول کر

میدان کربلا کا سجایا(بتولّ)نےیعنی خدا کا دین بچایا (بتولّ)نےعباسٔ با وفاکودعاؤں میں مانگ کرغازیٔ کو کربلا میں بلایا (بتو...
15/09/2026

میدان کربلا کا سجایا(بتولّ)نے
یعنی خدا کا دین بچایا (بتولّ)نے
عباسٔ با وفاکودعاؤں میں مانگ کر
غازیٔ کو کربلا میں بلایا (بتولّ)

15/09/2026

ناناﷺوجود شاہ میں پوری ہے کربلا
(زینبّ)اگر نہ ہو تو ادھوری ہے کربلا
السَّلَامُ عَلَى السَّيِّدَةِ زَيْنَبَ الْكُبْرَىٰ

15/09/2026

پاک بی بی (معصومہ فاطمہّ)بی بی معصومہ قم کو ہدیہ کرنا ہے
5000صلوات تمام مومنین دوبار صلوات پڑ کر ڈن لیکھ دیں
آپ کے لئے دعاگو ہوں

15/09/2026

حسین ع آپ سے ہوتی ہے ابتدائے سحر
حسین ع آپ ہی سے اختتام ہوتا ہے
یزیدیت کی ہوا کتنی تیز کیوں نہ چلے
حسین ع والا کبھی کب غلام ہوتا ہے؟
وہ جس کے دل میں محبت ہو آلِ احمد ﷺ کی
وہ مر بھی جائے تو دنیا میں نام ہوتا ہے

Address

Lahore

Telephone

+923034765160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikr Wilayat Azadari Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category