Evil writes

Evil writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Evil writes, Arts and entertainment, Lahore.

10/03/2022

یہ کون بھول گیا ان لبوں کا خاکہ یہاں
یہ کون چھوڑ گیا گُڑ کے مرتبان کھلے؟
❤️

30/01/2021

صرف زندہ ہی نہیں خوش بھی رہا ہوں میں اور
‏خیر! اب یاد نہیں آ رہی تفصیل مجھے
🖤

.🔥❤️

14/04/2020

میرے سر پر سوار تھوڑی ہے
ایک دشمن ہے یار تھوڑی ہے

اک تناسب سے مجھ کو ملتا ہے
رزق ہے ماں کا پیار تھوڑی ہے

تم کو ظاھر ہے لوگ دیکھیں گے
خواب پر اختیار تھوڑی ہے

چھوڑ کر مجھ کو جا بھی سکتا ہے
یار ہے یارِ غار تھوڑی ہے

. 😍

13/04/2020

اکیلا بیٹھ گیا کرسیاں سجا کر میں

اب ان کو ایک کہانی سنانے والا ہوں
🤗

13/04/2020

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔

سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤

13/04/2020

یہ بھی اک خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے! 🙃❤

.😍

23/03/2020

کیسے دنیا کا معاشی نظام دھڑام سے نیچے آ گرا تھا، ایئر لائنز، ٹرینیں،بسیں اور مواصلات کا نظام ہفتوں اور مہینوں تک مفلوج ہو گیا تھا، کھربوں ڈالرز کا میڈیکل سسٹم جواب دے گیا تھا، کسی ایک شہر، کسی ایک ملک میں نہیں پوری دنیا میں عملی طور پر کرفیو لگ گیا تھا 😔

.🔥

23/03/2020

کچھ نے بیماری سے بھی مرنا ہے
ہر کوئی تم پہ مر نہیں سکتا

.🔥

14/02/2020

there's a path from your heart to your lover's heart. its called MAHIWAY.

.🔥

😂😂
13/02/2020

😂😂

12/02/2020
12/02/2020

You know?
you can say "world wide web" instead of "dobolyu dobolyu dobolyu".💩🙄

Address

Lahore

Telephone

+923087809783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Evil writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Evil writes:

Share