"YaAr Ko HuM Ne Ja BaJa DeKhA" by "Noor Jana"

"YaAr Ko HuM Ne Ja BaJa DeKhA" by "Noor Jana" Dilon Ka Tootna RUBY Jub Muqaddar Jo Ho Jaye....To Kr Lo Lakh Koshish Tum Wafa Haar Jati Hey

It's a Page About "Poetry" , True Feelings of "Love"
And also an oppetunity to express true means of "Love"

21/08/2026
یا شفیع الا مم للہ کر دو کرمشالا و سدار رہوے تیرا سوہنا حرم💖یا شفیع الامم للہ کر دو کرم شالا و سدار رہوے تیرا سوہنا حرم ...
21/08/2026

یا شفیع الا مم للہ کر دو کرم

شالا و سدار رہوے تیرا سوہنا حرم💖

یا شفیع الامم للہ کر دو کرم

شالا و سدار رہوے تیرا سوہنا حرم 💖

ہم غلاموں کا رکھنا خدارا بھرم

شالا و سدا رہوے تیرا سوہنا حرم 💖

منتشر ہیں خیالات کی وادیاں

لٹ گیا ہے سکوں والی دو جہاں

دور ہو جائیں غم یا شہہ محترم

شالا وسدا رہوے تیرا سوہنا حرم💖

تیری چوکھٹ کے منگتے ہیں جائیں کہاں

اپنی رحمت سے بھر دیجئے جھولیاں

ہم ہیں امیدوار کرم ہو کرم

شالا و سدا رہوے تیرا سوہنا حرم 💖

تیری یادوں سے معمور سینہ رہے،

سامنے میرے تیرا مدینہ رہے

در پہ بیٹھا رہوں لے کےمیں چشمِ نم،

شالا وسدا رہوے تیرا سوہنا حرم 💖

کس کو جا کر کہیں تاجدار حرم،

گھیرا ڈالے ہوئے ہیں زمانے کے غم

رحم فرما دے اب تیری امت ہیں ہم ،

شالا وسدا رہوے تیرا سوہنا حرم💖

میرے ہاتھوں میں کاسہ ہے امید کا

ہوں بھکاری شاہا میں تیری دید کا

میں گدائے حرم، تو نبی محترم

شالا وسدا رہوے تیرا سوہنا حرم💖

یا نبی اپنی الفت کی سوغات دے

اپنی شایان شاں مجھ کو خیرات دے

اس سے مطلب نہیں کہ سوا ہو یا کم

شالا و سدا رہوے تیرا سوہنا حرم 💖

چھوڑ کر تیرا در کیوں پھروں در بہ در

ہاں ترے گھر سے اچھا نہیں کوئی گھر

ہو تمہی میرا دیں اور میرا دھرم

شالا وسدا رہوے تیرا سوہنا حرم 💖

حاضری ہو نیازی کی دربار میں

زندگی ہو بسر ذکر سرکار میں

آتے جاتے رہیں تیری چوکھٹ پہ ہم

شالا وسدا رہوے تیرا سوہنا حرم💖

❤️محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

21/08/2026

❣️ ‏رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الـدُّنْيَا حَسَنَةً وَّّفِى الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّّقِنَا عَذَابَ النَّارِ ❣️ @ Ajmal Bhatti

Address

Kacchi Sarak Badami Bagh
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when "YaAr Ko HuM Ne Ja BaJa DeKhA" by "Noor Jana" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to "YaAr Ko HuM Ne Ja BaJa DeKhA" by "Noor Jana":

Shortcuts

Share