BJB updates

BJB updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BJB updates, Arts and entertainment, Lahore.

دنیا بھر کی تازہ ترین اور مستند خبریں، ایک جگہ پر۔ سیاست، معیشت، ٹیکنالوجی، کھیل اور اہم عالمی واقعات پر مکمل تجزیہ۔ سچ، ذمہ داری اور تیزی کے ساتھ خبریں جاننے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔"

06/09/2026

چرخی بین کروانے میں قلیدی کردار کس کا تھا استاد پدی نے وہ بھی بتا دیا

06/09/2026

بسنت 2026 میں لوٹ مار کیوں ہوئی استاد پدی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

06/09/2026
05/09/2026

گڈی کی تیاری میں کس نسل کا بانس استعمال ہوتا ہے؟؟؟؟ استاد پدی کا حیرت انگیز انکشاف

05/09/2026

میاں صلی اور سلمان تاثیر مرحوم بھی استاد پدی کے گرویدہ نکلے ہاتھوں میں ایسا جادو کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے

04/09/2026

استاد پدی نام نہاد اور خود ساختہ یونین اور جعلی استادوں کے خلاف آگ بگولہ ہو گئے

اسلام و علیکم امید ہے آپ تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے ۔اگر آپ میرا کوئی بھی فل انٹر ویو دیکھنا چاہتے ہیں تو برائے مہر...
04/09/2026

اسلام و علیکم
امید ہے آپ تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے ۔
اگر آپ میرا کوئی بھی فل انٹر ویو دیکھنا چاہتے ہیں تو برائے مہر بانی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل کو بھی دبا دیں تاکہ مستقبل میں میری تمام ویڈیوز آپ تک با آسانی پہنچ سکیں
جزاکم اللہ

Welcome to the official YouTube channel of **Badar Javed Butt**, a media professional with extensive experience in Pakistan’s television industry. Badar Javed Butt has worked as a Senior Producer with leading television networks including Dunya TV, StarAsia News, and GNN TV. With years of experien...

04/09/2026

74 years of pure craftsmanship! 🪁 Meet the master artisan whose handmade kites are loved by top politicians like Nawaz Sharif, Imran Khan, and Dr. Yasmin Rashid, as well as overseas Pakistanis in the US & UK. Witness the art of traditional kite-making at its finest! ✨

04/09/2026

پتنگ باز کی دور کی نظر کیوں خراب نہیں ہوتی خواجہ فیصل کا انوکھا دعویٰ ۔۔۔۔
اس بات میں کتنی حقیقت کمینٹس سکشن میں اپنی رائے اک اظہار ضرور کریں ۔۔۔

بسنت 2027 کی تیاریاں۔۔۔سینئر وزیر کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے۔6ماہ قبل پتنگ و ڈور بنانے کی اجازت دینے کا بڑا فیصلہ ذ...
04/09/2026

بسنت 2027 کی تیاریاں۔۔۔
سینئر وزیر کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے
۔6ماہ قبل پتنگ و ڈور بنانے کی اجازت دینے کا بڑا فیصلہ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا بسنت پورٹل کھولنے کیلئے ہوم ورک مکمل ہو گیاپتنگ ،ڈور سازوں کو لائسنس دینے کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہوگاضلعی انتظامیہ کی جانب سے بسنت پورٹل آئندہ ہفتے فعال کر دیا جائے گا
بسنت پورٹل پہلے مرحلے میں صرف مینوفیکچررز کیلئے کھلے گامینوفیکچررز ای بز پورٹل پر لائسنس کیلئے درخواست جمع کروا سکیں گے
مینوفیکچررز کو لائسنس کے حصول کے بعد ڈور ،پتنگ سازی کی اجازت دی جائے گی
گزشتہ روز اجلاس میں ڈی سی لاہور کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو بریفنگ بسنت پورٹل کھولنے، پتنگ ،ڈور سازی کی تاریخ کا اعلان سینئر صوبائی وزیرکریں گی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد مینوفیکچرنگ کی اجازت دی جائے گی
6ماہ پہلے پتنگ و ڈور بننے سے وافر دستیابی یقینی بنائی جا سکے گی وافر دستیابی سے ڈور گڈی گزشتہ سال کی نسبت سستے نرخوں پر دستیاب ہو سکے گی


Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BJB updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share