rana tahir

rana tahir 🥰✌️🥰✌️💪

14/06/2026

ایران کےشہید سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین 9جولائی کومشہدمیں ہوگی، ایرانی میڈیا

14/06/2026
14/06/2026

دنیا میں امیر کے ٹیکس سے غریب کی کفالت ہوتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں یہ نظام الٹ چل رہا ہے۔

السلامُ علیکم امید ہیکہ سب خیریت سے ہونگے جیسا کہ 9 جون کو سب کشمیری مظفر آباد جا رہے ہیں تو جانے والوں اور راستے میں جن...
05/06/2026

السلامُ علیکم
امید ہیکہ سب خیریت سے ہونگے
جیسا کہ 9 جون کو سب کشمیری مظفر آباد جا رہے ہیں تو
جانے والوں اور راستے میں جن کے گھر ہیں ان کیلئے چھوٹا سا پیغام ہے

راستے میں جن کے گھر ہوں اگر گھر میں وائی فائی لگا ہے تو اسکا پاسورڈ ہٹا دیں
پانی کا کولر رکھ دیں تاکہ جنکو پیاس لگی ہو وہ پانی پیئیں
پانی پینے والے برتن نا لے کے جائیں یہ نا ہو میزبان آئیندہ ایسی نیکی نا کرے

اگر ممکن ہو تو کھانے کیلئے بھی کوئی سامان رکھ دیں

جانے والے کوشش کریں کہ جلد از جلد منزل پہ پہنچیں

ایک اہم بات کہ نیٹ بند ہو جائے گا
پھر بھی کچھ لوگ شاید وی پی این یا دوسرا طریقہ اختیار کر سکتے ہیں
اس حوالےسے سوچ کے رکھیں
الله پاک آپکا حامی و ناصر ہو
اپنا بہت سارا خ@یال رکھیئے گا اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیئے گا الله حافظ

05/06/2026

لو جی حساب ہو گیا 🥰🥰 rana tahir

Address

Lahore

Telephone

+923000099087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rana tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category