SZMC Snap Corner

SZMC Snap Corner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SZMC Snap Corner, Art, Lahore.

22/04/2024

Hi everyone! 🌟 You can send stars to show some love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

22/04/2024

‏کیا قیامت ہے منیر اب یاد بھی آتے نہیں
وہ پرانے آشنا جن سے ہمیں اُلفت بھی تھی
منیر نیازی

خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تکاس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
04/04/2024

خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے

تمھیں بارش پسند ہےمجھے بارش میں تم ۔
28/04/2023

تمھیں بارش پسند ہے
مجھے بارش میں تم ۔

دوری ہوئ تو اس کے قریب اور ہوئےارے یہ کیسے فاصلے تھے جو بڑھنے سے کم ہوئے۔
20/10/2022

دوری ہوئ تو اس کے قریب اور ہوئے
ارے یہ کیسے فاصلے تھے جو بڑھنے سے کم ہوئے۔

کیا کہیں کیا ہے ان آنکھوں میں کہ رکھ دیتی ہیںاک اچھے بھلے انسان کو دیوانہ کر کے۔
17/09/2022

کیا کہیں کیا ہے ان آنکھوں میں کہ رکھ دیتی ہیں
اک اچھے بھلے انسان کو دیوانہ کر کے۔

میں نے تیرا نام دل رکھ دیا💕
12/09/2022

میں نے تیرا نام دل رکھ دیا💕

تیرا دیوانہ تیرے شہر میں ہے۔💫
08/09/2022

تیرا دیوانہ تیرے شہر میں ہے۔💫

I Looked at the Moon, But you are more Beautiful.
15/05/2022

I Looked at the Moon, But you are more Beautiful.

تم کسی راستے سے آ جانامیرے چاروں طرف محبت ہے۔
04/05/2022

تم کسی راستے سے آ جانا
میرے چاروں طرف محبت ہے۔

مری محبت کو آزما لو! اگر میں ہارا! تو بات کرنا! اگر میں ہارا! جو تم کو آیا نظر دوبارہ! تو بات کرنا! تمہارا لہجہ بدل رہا ...
25/04/2022

مری محبت کو آزما لو! اگر میں ہارا! تو بات کرنا!
اگر میں ہارا! جو تم کو آیا نظر دوبارہ! تو بات کرنا!
تمہارا لہجہ بدل رہا ہے! مگر مجھے کچھ، گلہ نہیں ہے
تمہاری نفرت نے میرے لہجے کو جو بگاڑا! تو بات کرنا!
میں جانتا ہوں کہ تم مرا ہاتھ، بیچ منجدھار چھوڑ دو گے!
مگر وہاں بھی اگر جو مانگوں، ترا سہارا! تو بات کرنا!
یہ میں ہوں جو، تجھ کو اپنے لفظوں کے پیرہن میں سنوارتا ہوں!
اگر مرے بعد، جو کسی نے بھی یوں سنوارا! تو بات کرنا!
مری محبت جو تجھ کو کوئی نفع نہیں دے سکی ہے لیکن!
اگر دیا ہو تمہیں کبھی جو کوئی خسارہ! تو بات کرنا!

آپ تو محل نشیں، نرم ملائم سے ہیں جھونپڑی ہے یہ غریبوں کی گزارا کیجئے
15/06/2021

آپ تو محل نشیں، نرم ملائم سے ہیں
جھونپڑی ہے یہ غریبوں کی گزارا کیجئے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SZMC Snap Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category