عشق لاحاصل

عشق لاحاصل سجدوں کے بدلے بھی بشر فردوس چاہتا ہے
کتنا نادان ہے عشق میں ہوش چاہتا ہے..

07/04/2025

We Need one Male Admin and one Female Admin for this Page. Anyone Interested?

آو پیدل ہی نکل چلتے ہیںآسماں تک ہی تو جانا ہے..🍁
21/11/2022

آو پیدل ہی نکل چلتے ہیں
آسماں تک ہی تو جانا ہے..
🍁

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط... مجھ سے بات کرو ، دیکھو میں میسر ہوں ابھی...🖤مست جوگی
19/11/2022

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط...
مجھ سے بات کرو ، دیکھو میں میسر ہوں ابھی...🖤
مست جوگی

‏تِرے پہلوُ سے اُٹھ کر کھو گئے ھمخیالوں کی گھنی تنہائیوں میں
19/11/2022

‏تِرے پہلوُ سے اُٹھ کر کھو گئے ھم

خیالوں کی گھنی تنہائیوں میں

‏کون کہتا ھے، اپنے شعروں میںزندگی سے گریز کرتا ھُوںموت کو کب پُکارتا ھُوں میںزیست کی آگ تیز کرتا ھُوں
19/11/2022

‏کون کہتا ھے، اپنے شعروں میں
زندگی سے گریز کرتا ھُوں
موت کو کب پُکارتا ھُوں میں
زیست کی آگ تیز کرتا ھُوں

‏اِک عمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہیں ہم ,معلوم ہی نہیں کہ کدھر جا رہے ہیں ہم !
19/11/2022

‏اِک عمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہیں ہم ,
معلوم ہی نہیں کہ کدھر جا رہے ہیں ہم !

19/11/2022

وہی نہ ہو کہ یہ لوگ سانس لینے لگیں
امیر شہر کوئی اور خوف طاری کر

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہزندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نا گئی🖤
19/11/2022

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نا گئی🖤

19/11/2022

دو لوگوں کے درمیان جب گفتگو میں وقفہ آنے لگے اور طویل سے طویل طر ہوتا چلا جائے تو سمجھ لینا چاہیے کہ تعلق اپنے اختتام پر ہے💔

19/11/2022

افسردگی شعور کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جتنا آپ چیزوں کو سمجھنا شروع کر دیتے ہیں، اتنا ہی آپ افسردہ ہو جاتے ہیں۔

~چارلس بکوسکی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشق لاحاصل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share