80 Yar 11 Dy

80 Yar 11 Dy ����welcome to all friends������

26/04/2025
22/01/2022

Today weather in hometown

03/04/2021

dangerous cheeta

کالی صبحیں ,  سرخ راتیں ,  وقت ساکن ,  اداس شامیںہزار صدیوں  کے  ہے  برابر  ,  ہر ایک لمحہ  ,  بغیر  تیرےتعویز  الٹے ,  ...
24/02/2021

کالی صبحیں , سرخ راتیں , وقت ساکن , اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر , ہر ایک لمحہ , بغیر تیرے

تعویز الٹے , ادھوری منت , وظیفے , جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا , نہ کوئی دھاگہ , بغیر تیرے

عجیب قسمت , نصیب الجھا , غلط لکیریں میرا مقدر
ہاں گردشوں میں یہ آگیا ہے میرا ستارہ , بغیر تیرے

ہجر کامل , فراق حاوی , جدائی یکسر , طویل دوری
خواب قربت , وصال حسرت "میں " ہوں تنہا , بغیر تیرے.

آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کرکیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا 💙
28/01/2021

آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر

کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا 💙

ایک بڑی کمپنی نے اپنے ورکرز کے لیے ایک جھیل کے کنارے سیر و تفریح کا انتظام کیا۔ یہ جھیل مگرمچھوں سے بھری ہوئی تھی۔ کمپنی...
27/01/2021

ایک بڑی کمپنی نے اپنے ورکرز کے لیے ایک جھیل کے کنارے سیر و تفریح کا انتظام کیا۔ یہ جھیل مگرمچھوں سے بھری ہوئی تھی۔ کمپنی نے بطور تفریح لوگوں سے کہا: جو صحیح سالم اس جھیل کو پار کر لے گا اسے دس لاکھ ڈالر انعام ملے گا اور اگر مگرمچھوں نے اسے نگل لیا تو اس کے ورثاء کو دس لاکھ ڈالر ملے گا۔
ورکرز میں سے کسی کی ہمت نہیں ہوئی لیکن اچانک ان میں سے ایک شخص نے جھیل میں چھلانگ لگادی اور ہانپتے کانپتے بحفاظت پار کر لیا۔
اس مقابلے میں کامیاب ہو کر وہ آدمی اپنے گاؤں کا کروڑ پتی بن گیا لیکن اس نے معلوم کرنا چاہا کہ آخر کس نے اسے دھکا دیا تھا بالآخر اسے معلوم ہوا کہ وہ اس کی بیوی تھی جس نے اسے پیچھے سے دھکا دیا تھا. اسی وقت سے یہ مقولہ مشہور ہو گیا کہ ((ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عظیم عورت ہوتی ہے))😁😍😎

24/01/2021

سیلفی کا بخار پوری برات کو لیے ڈوبا 🤣
کبھی کبھی ایسے بھی ہوتا ہے

18/01/2021

artugural naswari😁😁😁

Address

Kashmir Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 80 Yar 11 Dy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share