Haider Ali

Haider Ali Online Islamic Books Shop

02/05/2021

History of Sher Shah Suri | Sher Shah Suri | Book Review | A Complete Biography of Sher Shah SuriFirst of all thanks to landing my video 'History of Sher Sha...

24/04/2021
17/04/2021

بچوں کے لیے اسلم راہی ایم اے کی ولولہ انگیز تاریخی کتب
ہر کتاب کے صفحات 96۔۔۔۔۔قیمت فی کتاب60
بیس کتب کے سیٹ کی قیمت 1000روپے بمع ہوم ڈیلیوری منگوانے کے لیے رابط کریں وٹس ایپ نمبر
0321-4809790۔ whatsapp.call.sms

https://youtu.be/hbb991QjX_c
08/03/2021

https://youtu.be/hbb991QjX_c

Jadu Ka Ilaj by Syed Ali Hussain Shah || Best Sellilng Rohani Amliyat Books|| Amliyat Books reviewFirst of all thanks to landing my video 'Jadu Ka Ilaj by Sy...

07/03/2021

40 History books for kids in Urdu || Kids books reviews || History books in Cheap Price First of all thanks to landing my video '40 History books for kids in...

06/03/2021

7 Best selling Hikmat books by Hakeem Abdullah, , Sabir Multani, Krishan Datt, Koka PanditFirst of all thanks to landing my video '7 Best selling Hikmat book...

05/03/2021

سلطان جلال الدین خوارزم شاہ
چنگیز خان کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم سلطان
مسلمانوں کا وہ عظیم سلطان جس کی بہادری اور شجاعت کو دیکھ کر چنگیز خان جیسا عظیم فاتح حسرت کرنے لگا کہ
"کاش تو میرا بیٹا ہوتا۔"
ایک رجل عظیم ایک مجاہد کبیر
باپ علاؤالدین خوارزم شاہ نے سوتیلی ماں کے کہنے پر اس کو نظر انداز کر کے چھوٹے بھائی کو جانشین بنادیا، لیکن صبر کیا سلطنت کی تقسیم پر اسے غزنی حکمران اور سندھ جیسے دور کے علاقے دئیے لیکن اُس نے باپ کی عزت اور احترام کا عمامہ اپنے سر پر باندھے رکھا۔ جب چنگیز خان حملہ آور ہوئے تو ایسا جان توڑ کر لڑا کہ دشمن کو شکست دی۔ باپ کے مرنے کے بعد بکھرے لشکریوں کو جمع کیا اصفہان کے باہر چنگیز خان کو شکست دے کر اس کے پوتے کو قتل کیا اور اسے آس بھرنے پر مجبور کیا آخری جنگ مٹھی بھر مجاہدوں کے ساتھ چنگیز خان اس کے سامنے سے بھاگا، اپنے لشکر کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے سلطان نے گھوڑے سمیت ایک بلند چٹان سے دریائے سندھ میں کود کر دوسرے کنارے جا پہنچا اس موقع پر اسے دیکھتے ہوئے چنگیز خان نے بڑی حسرت سے کہا "کاش تو میرا بیٹا ہوتا"۔
ایک ایسا سلطان جو کٹ تو سکتا مگر جھکتا نہیں۔
کتاب کے کل 480 صفحات ہے۔ (کمپیوٹر ایڈیشن)
کتاب کی قیمت بمعہ ڈلیوری اخراجات 800 روپے ہے۔
کتاب گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی BOOK NOW کے بٹن کو دبائی اور تفصیلات درج کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03024896459 پر اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر بھیجیں اور 800 روپے کی قیمت میں کتاب گھر بیٹھے حاصل کریں۔

05/03/2021

برقائی خان
چنگیز خان کا پوتا۔
جس نے منگولوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔ جو عالم اسلام کی حمایت میں ہلاکو خان سے ٹکرایا۔
برقائی خان ایک ناول ہی نہیں منگولوں کے یورپ پر حملہ آور ہونے کی ایک مستند تاریخ بھی ہے۔ اس میں آپ کو مگیار، کرغیز اور باشکیری مسلمان دریائے وولگا، دریائے ویاتکا ، دریائے کاما، دریائے بیلایا کی وادیوں میں معرکہ آرا ہوتے نظر آئیں گے۔
اس میں ان سورماؤں کی داستانیں بھی ملیں گی جنہوں نے ماسکو کی اینٹ سے اینٹ بجائی۔ دریائے نیپر اور دریائے وسچولا کے اس پار ہنگری اور پولینڈ کے دروازوں پر دستک دی۔ جن کے گھوڑوں نے دریائے ڈینیوب کا پانی پیا اور یورپ کے اندر آندھی اور طوفان بن کر داخل ہوئے۔
یہ ناول ایک ایسے موضوع پر مبنی ہے جس پر اس سے قبل تاریخی ناول نہیں لکھا گیا۔
قیمت بمع ڈلیوری اخراجات : 700 روپے
صفحات: 408
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03024896459 پر بھیجیں۔

05/03/2021

خیر الدین باربروسہ
چھوٹے سے ایک جزیرے میں مٹی کے برتن بنانے والا خیر الدین باربروسہ اپنی محنت ، جفاکشی ، جرات مندی، اور سرفروشی سے ترکی کا امیر البحر بن گیا۔
اس نے اسپین ، اٹلی وینس، مالٹا اور دیگر کئی ممالک کے بحری بیڑوں اور جہازوں کو سمندر کے اندر تباہ و برباد کر دیا۔ اپنی جراتمندی سے اس نے بحیرہ روم کو ایک طرح سے یورپی ممالک کے لیے ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا تھا۔ پورے یورپ پر اس کی ایسی دہشت تھی کہ یورپی بحری بیڑوں میں جو ملاح بھرتی کئے جاتے وہ اس شرط پر بھرتی ہوتے تھے کہ انہیں باربروسہ سے لڑنے کے لئے نہیں کہا جائے گا۔ خیر الدین باربروسہ اسلامی تاریخ کا ایک بے مثال کردار اور عالمِ اسلام کا ایک بے نظیر امیر البحر تھا۔
قیمت بمع ڈلیوری اخراجات : 800 روپے
صفحات : 472
یہ کتاب گھر بیٹھے خریدنے کے لیے ابھی ہمارے وٹس ایپ نمبر 03024896459 پر رابطہ فرمائیں یا اپنا مکمل نام، پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں۔وزٹ کریں

05/03/2021

سُلطان عماد الدین زنگی
وہ بڑا عادل اور انصاف پسند سلطان تھا۔ آئین حکومت، احکامات شرع کی پابندی کرانے اور کرنے میں بڑا سخت گیر تھا۔ وہ کسی بھی صورت یہ برداشت نہیں کرتا تھا کہ اس کا کوئی ماتحت رعایا پر ظلم و تشدد کرے یا کسی پر بے جا سختی کرنا شروع کرے۔
وہ سرکاری افسروں اور لشکر کے سرداروں کی کارروائی پر کڑی نظر رکھتا تھا اور انہیں ذاتی جائیدادیں بنانے کی اجازت نہیں دیتا تھا۔ اس نے اپنے لشکریوں کو حکم دے رکھا تھا کہ وہ فصلوں کو قطعاً کوئی نقصان نہ پہنچائیں اور کسانوں کو معاوضہ دئیے بغیر کوئی چیز نہ لیں۔ اس کا در عدل ہر کس و ناکس کے لئے کھلا رہتا تھا اور عدل و انصاف کے معاملے میں وہ مسلم اور غیر مسلم سب سے یکساں سلوک کیا کرتا تھا۔
قیمت بمع ڈلیوری اخراجات : 700 روپے
صفحات : 446
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03024896459 پر ارسال فرمائیں۔وزٹ کریں ہماری سائٹhttps://kutabpoint.com

05/03/2021

سُلطان اُورخان
ارتغرل غازی کا پوتا۔
عثمانی ترکوں کا پہلا سلطان
وہ بہادر شہسوار جس کے دور میں عثمانی ترکوں نے یورپ میں قدرم رکھا۔
کائی قبیلے کے شاہسوار ارتغرل غازی کی داستانِ شجاعت اس کی آنے والی نسلوں تک جاری رہی یہاں تک کہ در بدر ٹھوکریں کھانے والے جنگجو ارتغرل کا لگایا گیا یہ پودا اس کے پوتے سُلطان اُورخان کی شکل میں ایسا تناور درخت بنا کہ جس نے پورے اناطولیہ میں ترکوں کی حکومت قائم کی۔
صفحات 496.....قیمت 700 روپے
ابھی گھر بیٹھے یہ کتابیں حاصل کرنے کے لیے BOOK NOW کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر پر اپنی تفصیلات بھیجیں اور گھر بیٹھے یہ دو کتابیں 1250 روپے کی رعایتی قیمت میں حاصل کریں۔
وٹس ایپ نمبر03024896459

Address

Urdu Bazar Lahore
Lahore
54000

Telephone

+92 305 9265985

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category