Muavia Bashir

Muavia Bashir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muavia Bashir, TV/Movie Award, Lahore.

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی مکہ مدینہ دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین #

نبیﷺ کا فرمان
30/04/2026

نبیﷺ کا فرمان



17/12/2025

*اللّٰه سے بڑھ کر کوئی آپ سے محبت نہیں کر سکتا، نہ کوئی آپ کو اس کی طرح سمجھ سکتا ہے، نہ کسی کی عطا اس جیسی ہو سکتی ہے، اور نہ کوئی آپ کا مان اور بھرم اللّٰه کی طرح رکھ سکتا ہے۔ اس لیے خود کو اللّٰه کے فرمانبردار بندے بنا لو اور اس کے لاڈلے بن جاؤ، کیونکہ اللّٰه اپنے لاڈلوں کو بڑی محبت اور شفقت سے ہر راستہ عبور کروا دیتا ہے۔ بس اس پر یقین رکھو، اس کی محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو، اور دیکھو کیسے وہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔ ❤️*

*اے اللہ!*جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو...
17/12/2025

*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Follow Islamic Post And video's WhatsApp channel. Islamic contact. Join 20 followers for the latest updates.

16/12/2025

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا آپ کی پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کا کوئی معنی نہیں، کیونکہ آپ کے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے۔ 💯

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جب کوئی شخص مر جائے،اور پھر اس پر رونے والا یہ کہے:’ہائے میرے سردار!‘ یا اس جیسے الفاظ،تو دو فرشت...
24/11/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جب کوئی شخص مر جائے،
اور پھر اس پر رونے والا یہ کہے:
’ہائے میرے سردار!‘ یا اس جیسے الفاظ،
تو دو فرشتے م ر ن ے والے کو گھونسے مارتے ہیں
اور کہتے ہیں:
’کیا واقعی تو ایسا ہی تھا؟‘"

📚 جامع الترمذی
حدیث نمبر: 1003

افسوس اور غم…
انسانی فطرت کا حصہ ہے۔

لیکن نوحہ، چیخنا چلّانا،
فضول تعریفی جملے کہنا،
یا م ر ن ے والے کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا—
یہ سب وہ اعمال ہیں
جو نہ صرف ناجائز ہیں
بلکہ میت پر تکلیف کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

اسلام ہمیں صبر، خاموشی،
دعا اور وقار کے ساتھ
غم منانے کا حکم دیتا ہے۔

مومن وہ ہے
جو اپنے غم میں بھی
اللہ کی رضا کو مقدم رکھتا ہے۔

🌸 دعا:
اے اللہ! ہمیں صبر عطا کر،
ہمارے دلوں سے جاہلی رسوم مٹا دے،
اور ہمارے مرحومین پر اپنی رحمت نازل فرما۔ آمین۔

Address

Lahore

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Vabb2qI9hXF6NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muavia Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category