Poetry

Poetry Page for poetry Lovers

کچھ لفظ صرف پڑھے نہیں جاتے… محسوس کیے جاتے ہیں۔
06/03/2026

کچھ لفظ صرف پڑھے نہیں جاتے… محسوس کیے جاتے ہیں۔

کچھ لفظ صرف پڑھے نہیں جاتے… محسوس کیے جاتے ہیں۔
06/03/2026

کچھ لفظ صرف پڑھے نہیں جاتے… محسوس کیے جاتے ہیں۔

04/03/2026

جس کی مثالیں دیا کرتا تھا میں لوگوں کو 🙂
جس کے نام سے خود کو نکھارا کرتا تھا 🫥
میری نظروں سے گرا ہے وہ شخص 😔
جس کی میں نظریں اتارا کرتا تھا 💔

26/02/2026

اللہ کو راضی کرنا بہت آسان ہے،🫠

وقت تہجد، ایک لمبا سجدہ اور چند آنسو۔ ❤️

23/02/2026

When life is fine but you still
have that unhappy feeling. 😞❤️‍🩹

22/02/2026
18/02/2026

مجھے غرور تھا کہ وہ شخص 💔🥺
میرے لیے سب کچھ چھوڑ سکتا ہے ❤️‍🩹🥹

مجھے کیا پتا تھا شروعات مجھ سے کرے گا 💔🥲

18/02/2026

وہ جتاتا تو بہت تھا مگر نبھانا بھول گیا ❤️‍🩹🥺
مجھے اپنا تو کہتا تھا مگر اپنانا بھول گیا ...💔😭

17/02/2026

وہی ہوا نہ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی ☹🥺💔

تمہیں کہا تھا پرانے حساب رہنے دو 🥺🫠

15/02/2026

دیکھوں تو ہر بھیڑ کا حصہ ہوں میں
سوچوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں

14/02/2026

اُسے جن دنوں چھوڑ جانے کی جلدی پڑی تھی❤️‍🩹
بدلتے ہوئے موسموں کی اداسی کے دن تھے 💔🥹

14/02/2026

سیکھا ہے میں نے اپنے کچھ گزرے لمحات سے۔ ❤️‍🩹🥹
کوئی مل جائے تو اُس کے حقدار نہیں بن جایا کرتے ۔ 🥲

Address

Lahore Pakistan
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category