M.U.G Reels

M.U.G Reels Fun & Entertainment

19/01/2026

بھاگ ارجن بھاگ
،🤣🤣🤣ٹرک ڈرائیور کو بھوک زیادہ لگی ھوئی تھی

28/12/2025
کیا کمال کا شعر ہے ۔۔۔ایک بار سنے گے تو بار بار خود یہ سننے پر مجبور ہو جائیں گے
22/12/2025

کیا کمال کا شعر ہے ۔۔۔ایک بار سنے گے تو بار بار خود یہ سننے پر مجبور ہو جائیں گے

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

*2025 آج کی بات/ 19 دسمبر*تعلیم انسان کو سوچنے کا سلیقہ سکھاتی ہے، اور احترام انسان کو انسان رہنے کا ہنر عطا کرتا ہے۔
19/12/2025

*2025 آج کی بات/ 19 دسمبر*

تعلیم انسان کو سوچنے کا سلیقہ سکھاتی ہے، اور احترام انسان کو انسان رہنے کا ہنر عطا کرتا ہے۔

29/07/2025

08/07/2025

How to protect yourself from Heat waves...
19/05/2025

How to protect yourself from Heat waves...

Your Queries:-Gharmi k Mozar AsratLoo lagne ki Surat mn kya krangarmi se bachne ka tarikagarmi se kaise bachegarmi se bachne ke upaygarmi se bachne ke liye k...

15/05/2025

وہ ایسے نامعلوم ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے
💜✨

اگر آپ کی زندگی میں مندرجہ ذیل پانچ نشانیاں ظاہر ہوچکی ہیں تو آپ مالی طور پر متوسط طبقے ( مڈل کلاس ) سے غریب طبقے کی طرف...
07/04/2025

اگر آپ کی زندگی میں مندرجہ ذیل پانچ نشانیاں ظاہر ہوچکی ہیں تو آپ مالی طور پر متوسط طبقے ( مڈل کلاس ) سے غریب طبقے کی طرف جارہے ہیں۔

پہلی نشانی:- آپ کے گھریلو اخراجات آپ کی کل آمدنی کا 40 فیصد ہوچکے ہیں۔

۔ دوسری نشانی:- آپ کے پاس ہنگامی حالات کیلئے بچت نہیں ہو پارہی ( ہنگامی حالات کیلئے بچت سے مراد آپ کی ذریعہ آمدنی ختم ہونے کی صورت میں تین ماہ تک ضروری اخراجات کیلئے رقم و مالی وسائل موجود ہونے چاہیے۔ )

تیسری نشانی:- آپ زیادہ فیس کے ڈر سے ڈاکٹر کے پاس جانے سے پرہیز کررہے ہیں۔

چوتھی نشانی:- آپ اپنے بچوں کے کالج و یونیورسٹی کے اخراجات پورے کرنے کیلئے قرض لے رہے ہیں۔

پانچویں نشانی:- اب آپ سالانہ چھٹیوں پر صحت افزاء مقامات کی سیر پر جانے بجائے کئی سال پہلے کے سفر کو یاد کرکے خوش ہو جانے پر ہی اکتفاء کرتے ہیں ۔

07/01/2025

Smog & Awam سموگ اور عوامی ذمہ داری
M.U.G Reels

27/11/2024


Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.U.G Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to M.U.G Reels:

Share