16/05/2025
جمعہ کا دن آپ کے لیے ایک نئے آغاز اور برکتوں کا موقع ہو۔ 🌟🌈💫
میرا نام تک جو نہ لے سکا
جو مجھے قرار نہ دے سکا
جسے اختیار تو تھا مگر
مجھے اپنا پیار نہ دے سکا
وہی شخص میری تلاش ہے
وہی درد میری حیات ہے
(245)
Lahore
Lahore
Be the first to know and let us send you an email when شبِ فراق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.