Pardesi Dhola

Pardesi Dhola
#2020

01/05/2024

Look*@.ہمارے گروپ سے آپ کتنے فیصد خوش ہیں؟🌸🐣*

*100❤️*

*80👍*

*50😮*

*30🙏*

*10😢*

*اپنے رائے کا اظہار Reacts سے کریں*
Everyone

23/01/2023

12/04/2022

zindabad

12/04/2022
12/04/2022

‏خاتون اول کا انتخاب آج رات 12 بجے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا-
غریدہ فاروقی ،ثنا بچہ، تہمینہ درانی، عاصمہ شیرازی اور ریحام خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے
سخت مقابلہ متوقع

09/12/2021

‏عمران خان کو غریب پاکستانیوں کیلئے یہ قربانی بھی دینی پڑی کہ اسے اپنے جگری دوستوں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑا اگر وہ کوالمپور سمٹ میں شرکت کریں گے تو سعودیہ 4 ملین پاکستانیوں کو نکال دے گا لیکن یہاں پٹواری اور تالپوری اسے بزدل اور نا جانے کیا کیا کہہ رہے ہیں
سعودی عرب نے پاکستان سے کہا کہ اگر تم نے اس کانفرنس میں شرکت کی تو جو نو ارب ڈالر ہم نے دیئے پاکستان کو وہ واپس کرنے ھو گے
پاکستان نے مجبوراً اس کانفرنس میں شامل ھونے سے انکار کر دیا۔
نواز زرداری کے چیلے اس وقت عمران خان پے تنقید کر رہے ہیں
جنہوں نے اس وطن عظیم کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے
شکریہ خان صاحب آپ اورسیز کی جان ہیں

Plz comment kar Kay btao????
02/11/2021

Plz comment kar Kay btao????

19/03/2021

بہت سے علاقوں میں واٹس ایپ کی سروس بند ہے. کیا آپ کے علاقے میں بھی واٹس اپ بند ہے ۔

09/02/2021

‏انڈا بھی 20 کا چکر لگا کر 12 پر آگیا، لیموں بھی 250 کا چکر لگا کر 60 پر آگیا، آلو بھی 100 سے 20 پر آگیا، ٹماٹر بھی 200 سے 40 پر آگیا۔
‏لیکن وہ واپس نہیں آیا جو لندن دوائی لینے گیا تھا۔ 😅

30/12/2020

پی ڈی ایم| تاریخ پیدائش: 20 ستمبر! تاریخ وفات: 29 دسمبر

وجہ موت: قوت برداشت سے زائد بیغیرتیاں جان لیوا ثابت ہوئی😀

Address

Lahore
52145

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00

Telephone

+923161423751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardesi Dhola posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Pardesi Dhola:

Share