Feeling Writes

Feeling Writes This page is for Islamic posts,poetry etc
Hope so all of u enjoy.

14/07/2021

- " 💔🔥

14/07/2021

- " 💔🌚

‏حالات کوئی بھی ہوں. ”شکر“ ہمیشہ "شِکوے" سے بہتر ہوتا ہےاَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ❤️
23/06/2021

‏حالات کوئی بھی ہوں. ”شکر“ ہمیشہ "شِکوے" سے بہتر ہوتا ہے

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ❤️

21/11/2020

-❤️💫

20/05/2020

دامن میں سخت لفظوں کے بہت چھالے ہیں 🖤
کیوں نہ ہوں خود آستینوں میں سانپ
پالے ہیں 🔥🥀

20/05/2020

‏تعریف کے قابل ہے وہ مرد
جو کسی غیر عورت کی بھی اتنی ہی عزت کرے جتنی اپنے گھر کی عورتوں کی کرتا ہو❤

20/05/2020

رب کے عشـــــق میں ایک مـقــام وہ بھی آتا ہے دعــــا تو دور کی بات انســــــــــان سوچتا ہے اور ربـــــــــــ "کن" کہہ دیتا ہے 😇❤

20/05/2020

دعا ہے اللّٰہ ہمارے
دل میں عشق مصطفیﷺ
زبان پہ درود مصطفیﷺ
عمل میں سنت مصطفیﷺ
لب پہ نعت مصطفیﷺ
دنیا میں محبت مصطفیﷺ
قبرمیں دیدار مصطفیﷺ
حوض کوثر پر جام مصطفیﷺ
پل صراط پہ دامن مصطفیﷺ
محشرمیں شفاعت مصطفیﷺ
جنت میں رفاقت مصطفیﷺ
عطا فرمائے
آمین ثم آمـــــــــــــــین...💟💟

19/05/2020

خوبصورتی سے کیا لینا دینا اخلاق بہترین ہونا چاہیے💗🔥

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feeling Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share