lafzon se khushbu aye

lafzon se khushbu aye social media manager
this page is to connect people with beautiful thoughts

ناصر کاظمی خوبصورت شاعری.
11/09/2024

ناصر کاظمی
خوبصورت شاعری.

11/09/2024
Nasir kazmi
11/09/2024

Nasir kazmi

وہ تَہی دَست بھی کیا خوب کہانی گَر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا           ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ ر...
18/07/2024

وہ تَہی دَست بھی کیا خوب کہانی گَر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا

ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ رُلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھ سے اکثر وعدے بُھلا بھی دیتا تھا

بے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھا
کبھی کبھار باتیں محبت کی سُنا بھی دیتا تھا

کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا بھی دیتا تھا

تھام لیتا تھا میرا ہاتھ کبھی یوں ہی خود
کبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا

عجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اُس کا
معتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا...!

پروین شاکر.

‏جب سُورج ڈُوبے , سانجھ پُھٹےاور پھیل رھا , اندھیارا ھواُس تال پہ ناچتے , پیڑوں میںاِک چُپ چاپ سی , بہتی ندیا ھواِک گوٹ ...
14/07/2024

‏جب سُورج ڈُوبے , سانجھ پُھٹے
اور پھیل رھا , اندھیارا ھو
اُس تال پہ ناچتے , پیڑوں میں
اِک چُپ چاپ سی , بہتی ندیا ھو

اِک گوٹ , دوپیلے تاروں کی
اور بیچ , سُنہرا چندا ھو
اُس سُندر شیتل , شانت سَمے
ھاں بولو بولو , پھر کیا ھو؟
وہ جس کا ملنا , ناممکن
وہ مِل جائے تو , کیسا ھو؟

"اِبنِ انشاء

04/06/2024

دوسری بار بھلا کون سہے یہ دنیا!
چاند پاگل ہے جو ہر روز نِکل آتا ہے!!

اُس اُس سے اِجتناب پِھر کِیا ہم نے جاناں...!!جِس جِس نے کہا ہمیں تُم سے مُحبت ہے...🍁🖤                                   ...
30/05/2024

اُس اُس سے اِجتناب پِھر کِیا ہم نے جاناں...!!
جِس جِس نے کہا ہمیں تُم سے مُحبت ہے...🍁🖤

ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنیسفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں                                              ...
29/05/2024

ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں

مراسم ، پہلے ہی اچھے نہیں تھے اپنے اور اب تووہ بے دلی ہے کہ بات کرنے کو بھی کِسی سے جی نہ کرے                           ...
29/05/2024

مراسم ، پہلے ہی اچھے نہیں تھے اپنے اور اب تو
وہ بے دلی ہے کہ بات کرنے کو بھی کِسی سے جی نہ کرے

ویراں ہے مہ کدہ ، خم و ساغر اُداس ہیںتُم کیا گئے ، کہ روٹھ گئے دن بہار کے۔۔۔! فیض احمد فیض                              ...
29/05/2024

ویراں ہے مہ کدہ ، خم و ساغر اُداس ہیں
تُم کیا گئے ، کہ روٹھ گئے دن بہار کے۔۔۔!

فیض احمد فیض

BY AGE 40  YOU SHOULD BE SMART ENOUGH TO REALIZE THIS:1. Someone makes 10x more than you do in a 9-5 job because they ha...
26/05/2024

BY AGE 40 YOU SHOULD BE SMART ENOUGH TO REALIZE THIS:

1. Someone makes 10x more than you do in a 9-5 job because they have more "leverage" with their work.

2. Distraction is the greatest killer of success. It stunts and destroys your brain.

3. You shouldn't take advice from people who are not where you want to be in life.

4. No one is coming to save your problems. Your life's 100% your responsibility.

5. You don't need 100 self-help books, all you need is action and self discipline.

6. Unless you went to college to learn a specific skill (ie. doctor, engineer, lawyer), you can make more money in the next 90 days just learning sales.

7. No one cares about you. So stop being shy, go out and create your chances.

8. If you find someone smarter than you, work with them, don't compete.

9. Smoking has 0 benefit in your life. This habit will only slow your thinking and lower your focus.

10. Comfort is the worst addiction and cheap ticket to depression.

11. Don't tell people more than they need to know, respect your privacy.

12. Avoid alcohol at all cost. Nothing worse than losing your senses and acting a fool.

13. Keep your standards high and don't settle for something because it's available.

14. The family you create is more important than the family you come from.

15. Train yourself to take nothing personally to save yourself from 99.99% of mental problems.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when lafzon se khushbu aye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to lafzon se khushbu aye:

Share

Category