Pak lovers PMLN

Pak lovers PMLN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak lovers PMLN, Arts and entertainment, Lahore.

02/12/2019
15/08/2018

21۔22۔23 اگست
عید کی چھٹیوں کا اعلان

13/08/2018

شی : ہم قربانی کے لیے بکرا لے آئے ہیں.
می : ہائے اللہ! سچی.
🤣🤣

13/08/2018

13/08/2018

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

13/08/2018

واہ رے انصاف ۔۔

13/08/2018

: نوازشریف 3 بار اس ملک کے وزیراعظم کا حلف لیا یہ

ثبوت کے ساتھ کہا رہا ہوں اب آپ ثبوت کے ساتھ کہیں کے نوازشریف نے کرپشن کی جسٹس اطہر
جی آپ ہمیں تیاری کے لیے کچھ وقت دے دیں نیب وکیل
آپ تیاری کے ساتھ نہیں آئے 12 رینجرز اہلکار تو آپ کے ساتھ آئیں ہیں اور آپ کا جونیئر اتنی فائیلوں کے ساتھ آیا ہے کچھ تو تیاری ہو گئی آپ کی جسٹس اطہر
آپ ہمیں نئی تاریخ دے دیں نیب وکیل
رات 12 بجے تک یہی ہیں 12 بجے کے بعد تاریخ بدل جائے گئی جسٹic: مجھے جانے دیں میرا ایک اور بھی کیس ہے نیب وکیل
وکیل صاحب سب عدالتوں کا وقت ختم ہو گیا ہے تھوڑی دیر پہلے آپ نے کہا آپ میرے سوال کا جواب دیں کے کرپشن نوازشریف نے کی کے نہیں جسٹس اطہر
[: نوازشریف نے کرپشن جسٹس اطہر امن اللہ
نیب وکیل احتساب عدالت نے اس کو سزا دی ہے
احتساب عدالت نے فیصلے میں کہاں لکھ کے نوازشریف نے کرپشن کی جسٹس اطہر
نیب وکیل کہیں نہیں لکھ لیکن ان کو سزا ہوئی
نوازشریف کو سزا کس جرم پر ہوئی جسٹس اطہر
نیب وکیل کرپشن کرنے پر
نوازشریف نے کرپشن کی تو ثبوت کہاں ہیں جسٹس اطہر
نیب وکیل وہ احتساب عدالت سے سزا یافتہ ہے
وکیل صاحب کس جرم میں سزا یافتہ ہے جسٹس اطہر
نیب وکیل کرپشن پر سزا ہوئی
اچھا تو پھر کرپشن کے ثبوت دیں جسٹس اطہر
نیب وکیل پانی پی سکتا ہوں
جسٹس اطہر پی سکتے ہیں لیکن ہماری آنکھوں پر پانی نہیں پھرے سکتے
آپ نوازشریف صاحب کے وکیل سے بھی سوال کریں نیب وکیل
کیا سوال کروں آپ ہی بتا دیں وہ تو یہاں آئے ہیں کے ان کے موکل نے کرپشن نہیں کی اطہر امن اللہ
آپ مجھے 2 سے 4 دن کا وقت دیں نیب وکیل
آپ کو پتہ ہے کسی بے قصور کو جیل میں رکھنا کتنا بڑا جرم ہے جسٹس اطہرic: عدالت برخاست نہیں ہو گئی یہ غیر قانونی کیسے ہے اگر سپریم کورٹ رات 12 بجے تک لگ سکتی ہے تو میری عدالت بھی لگ سکتی ہے آپ اطمینان رکھیں اور ثابت کریں کرپشن کہاں ہوئی جسٹس اطہر امن اللہ
: جناب بیرسٹر حامد آمین صاحب آپ نیب کے وکیل کو پانی لا کر دیں ہماری عدالت برخاست نہیں ہو گئی کوئی وقفہ نہیں ہو گا بغیر ثبوت کے کیسے کسی شخص کو حراست میں رکھا جا سکتا ہے کیسے کیسی کو سزا ہو سکتی ہے ہمارے ملک میں ایک ہوا چلی ہوئی ہے غداری کی مولانا صاحب مشرف کے ساتھ تھے تو غدار نہیں تھے آج غدار ہو گئے ہو سکتا ہے کے عدالت ختم ہوتے ہی مجھے بھی غدار بنا دیا جائے
وکیل صاحب آپ کہیں نہیں جا رہے آپ کو بس ثابت کرنا ہے کے کرپشن ہوئی اس کے بعد کہاں کہاں ہوئی یہ بعد میں پوچھ میں گئے اور کیسے ہوئی یہ اس کے بعد
آپ بے فکر رہیں پانی آ رہا ہے
[: جب سے یہ بینچ بنا ہے میرا اور میرے بچوں کا پیچھا کیا جا رہا ہے کیا ہے یہ میری سمجھ سے باہر ہے
نیب کا وکیل رینجرز کی حفاظت میں عدالت میں آتا ہے اور وائس رائے کی طرح بیٹھتا ہے
میرا سوال وکیل صاحب آپ سے ہے آپ عدالت میں ثبوت دیں کے کرپشن ہوئی ہے اگر نہیں ہوئی تو JIT کی رپوٹ غلط ہے اور سزا غیر قانونی ہے اس پر تو ریاست کو دھوکا دینے کا مقدمہ درج c: نیب کے وکیل نے جسٹس اطہر امن اللہ پر اعتراض کر دیا اور کہا آپ وکلاء تحریک میں نوازشریف کے ساتھ لانگ مارچ میں تھے اس لیے آپ یہ کیس نہیں سن سکتے
جس پر جسٹس اطہر امن اللہ نے کہا تو پھر احتساب عدالت کا جج بھی یہ کیس نہیں سن سکتا وہ بھی مارچ میں شامل تھا آپ بہانے نا بنائے کرپشن کا ثبوت دیں ہو سکتا ہے کل جسٹس صدیقی کی طرح میرے خلاف بھی غداری کی مہم شروع ہو جائے اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے آپ کو اس وقت تک جانے نہیں دوں گا جب تک آپ ثابت نا کر دیں کے نوازشریف نے کرپشن کی یہ میری عدالت ہے اور میں نے اللہ کو جواب دینا میں رات 12 بجے تک بھی بیٹھ سکتا ہوں لیکن آپ ثابت کریں نوازشریف نے کرپشن کی جب تک آپ ثابت نہیں کریں گئے یہاں سے نہیں جائیں گئے میرا اور میرے بچوں کا اللہ مالک ہے جو رات قبر میں ہے باہر نہیں آپ ثابت کریں مجھے یہ نا کہیں کے عدالت کا وقت ختم ہو گیا ہے میں نہیں اٹھوں گا کیونکہ ہوسکتا ہے کل بینچ ٹوٹ جائے اس لیے آپ ثابت کریں نوازشریف نے یہ یہ اور یہاں یہاں کرپشن کی جسٹس اطہر امن اللہ
یہ فیصلہ میں لکھ ہے کے مریم نواز نے اثاثے چھاپنے میں نوازشریف کی مدد کی نیب وکیل
کیا مدد کرنے سے کوئی شریک مجرم ہوتا ہے جسٹس اطہر
جی ہوتا ہے نیب وکیل
اچھا تو بیرسٹر صاحب نے آپ کو پانی پلانے میں مدد کی تو کیا یہ آپ کے ساتھ کیس میں شامل ہو گئے جسٹس اطہر
جی مریم نواز نوازشریف کی بیٹی ہے اور اثاثے چھاپنے میں مدد کرتی رہی میں وکیل
بیٹی تو میری بھی ہے اور وہ اپنے بھائی سے میرا قلم چھپا کر رکھتی ہے تو کیا اس معاملہ پر میں بھی اس جرم کا مجرم ہوں جسٹس اطہر
جی یہ بات الگ ہے نیب وکیل
کیس الگ ہے کیا آپ کی انگریزی الگ ہے اور ہماری الگ جسٹس اطہر
1

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak lovers PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share