19/10/2023
اگر اس دور میں کہیں غیرت مند مسلمان موجود ہيں تو وہ فلسطین ہے ۔ فلسطینی مسلمان قران اور حدیث سے جڑے ہیں اسی لیے ان کا ایمان اس قدر پختہ ہے کہ دنیا کی سپر پاور کے اگے بھی ان لوگوں نے گھٹنے نہیں گرائے ۔
of falsteen