Minhaj Tourist Club

Minhaj Tourist Club promote tourism

پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چ...
18/06/2023

پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چلتے بنے۔ کبھی اس کی فضا، مقام، اور روح سے connect نہیں ہو پاتے ۔زیر نظر تصویر اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

09/05/2022
آپ کا اعتماد
09/05/2022

آپ کا اعتماد

Alhamdulillah we successfully completed the summit 5377 meter of Nanga Prbat Mazeno Base Camp.❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️✌️✌️
28/09/2021

Alhamdulillah we successfully completed the summit 5377 meter of Nanga Prbat Mazeno Base Camp.❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️✌️✌️

Today we are so happy me and my team complete the summit of base camp nanga prbat also called killer Mountain I apprecia...
28/09/2021

Today we are so happy me and my team complete the summit of base camp nanga prbat also called killer Mountain I appreciate to my all team members who participated in and make motivations for us it's not easy to complete this summit but due to helping team members it's easy to complete and the 2nd reason of the completion of this track due to the prayers of our friends family members I say special thanks for those who pray for us for our health thank you so much All.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏔️🏔️🏔️✌️✌️✌️✌️

ہم جتنے لوگ پاکستان میں رہتے ہیں ، ہمارے فون میں بہت سے دوسرے ملکوں کے لوگ ہوتے ہیں ۔اس لئے ہمارا فرض بنتا ہے کے ہم ہر ہ...
09/08/2021

ہم جتنے لوگ پاکستان میں رہتے ہیں ، ہمارے فون میں بہت سے دوسرے ملکوں کے لوگ ہوتے ہیں ۔
اس لئے ہمارا فرض بنتا ہے کے ہم ہر ہفتہ ایک سٹیٹس ضرور لگائیں۔ جو پاکستان کی خوبصورتی بیان کرتا ہو ۔
دوسرے لوگوں کو علم ہونا چاہیے کے پاکستان اصل میں وہ نہیں ہے جو وہ سوچتے یا سنتے ہیں ۔
الحمداللہ پاکستان ایک خوبصورت ، پرامن اور محفوظ ملک ہے ۔۔۔

23/07/2021

منھاج فری انفارمیشن سیل وادی کالام سے اپنے معزز سیاحوں کی خدمت کے لئے میسر ہے۔
معزز سیاح ہر قسم کی معلومات ، گاڑیوں کی بکنگ اور ہوٹل بکنگ کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں یا ہمارے دفتر جو کالام میں درج ذیل ہوٹلز میں قائم ہیں وزٹ کریں۔۔۔۔۔۔شکریہ
مہران ہوٹل (مین مال روڈ کالام)
دلکشاں ہوٹل (تحصیل روڈ کالام)
پیراڈائز گیسٹ ہاؤس (گرین ٹاپ روڈ کالام)

03330417782
03027294566
03171454336

Coming soon Opening in Kalaam.
25/06/2021

Coming soon Opening in Kalaam.

30/03/2021

السلام عليكم !

مہران ہوٹل کالام پیش کر رہا ہے سیاح حضرات کے لیے رمضان آفر ۔
وہ فیملیز جو گرمیوں میں ٹھنڈی اور پر سکون جگہ پر رمضان کے روزے رکھنا چاہتے ھوں ۔تو دیرنہ کریں۔اور اپنی بکنگ ابھی سے کروا لیں ۔

پیکج تفصیلات
10000 سے 25000

نوٹ۔ اس آفر میں سحری و افطاری شامل نھیں ہے۔

03330417782

بیافو گلیشر ، شمالی علاقہ جات ، پاکستان کے قراقرم پہاڑوں میں 67 کلومیٹر لمبی گلیشیر ہے جو دنیا کے طویل ترین برفانی نظام ...
18/02/2021

بیافو گلیشر ، شمالی علاقہ جات ، پاکستان کے قراقرم پہاڑوں میں 67 کلومیٹر لمبی گلیشیر ہے جو دنیا کے طویل ترین برفانی نظام کو بنانے کے لئے ہسپر (پاس) پر 5،128 میٹر کی بلندی پر 49 کلومیٹر لمبی ہسپر گلیشیر سے ملتی ہے۔ جو کہ قطبی خطوں کے باہر دنیا کا سب سے بڑا گلیشر سسٹم ہے۔ ۔۔برف کی یہ شاہراہ مغرب میں دو قدیم پہاڑی سلطنتوں ، نگر ، ہنزہ اور جنوب میں بلتستان سے جوڑتی ہے۔ گزرگاہ میں 100 کلومیٹر برفانی راستہ بنانے کیلئے بائیو گلیشیر کے 51 کلومیٹر اور تمام ہسپر گلیشیر کا 47کلومیٹر استعمال ہوتا ہے۔ سائنس دانوں نے ابھی تک یہ معلوم نہیں کیا ہے کہ یہ گلیشیر دراصل کتنا قدیم ہے۔ہسپر پاس پر ، وہ جگہ جہاں سے بیافو ختم ہوتا ہے اور ہسپر گلیشیئر شروع ہوتا ہے ، وہاں برف کی ایک بڑی جھیل موجود ہے جسے ((برف کی جھیل کہا جاتا ہے۔))snow lake
اسنو جھیل تقریبا 16 کلو میٹر چوڑی ہے اور اس کا کل رقبہ تقریبا 77 کلومیٹر ہے۔ جھیل میں برف کی گہرائی 1.6 کلومیٹر سے زیادہ ہے ، اور اسے دنیا کے غیر پولر خطوں میں برف کے سب سے بڑے جھیلوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ اسنو جھیل کے تح میں انسانوں کے فوٹ پرنٹس موجود ہے۔۔
بائفو گلیشیر مورینز ، بولڈرز میں ڈھکا ہوا ہے اور اس میں بہت سارے کرواس موجود ہیں جس سے ٹریکنگ بہت مشکل ہوجاتی ہے۔

گلگت بلتستان کے پہاڈوں کے باریں میں مزید معلومات اور جاننے کےلیے اس پیج کو لایک کرے۔
۔۔کمنٹ اور شیر کریں۔۔
Minhaj Tourist Club

Address

Lahore

Telephone

+923330417782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Tourist Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Minhaj Tourist Club:

Share