Poetic Whispers

Poetic Whispers Explore the beauty of language & the power of expression through our lines

جنہیں آپ کی قدر و قیمت کا ادراک ہی نہیں ان سے منہ موڑ لینا بھی ایک نئی زندگی ہے۔!🦋✨️
14/10/2025

جنہیں آپ کی قدر و قیمت کا ادراک ہی نہیں ان سے منہ موڑ لینا بھی ایک نئی زندگی ہے۔!🦋✨️

یہ جھوٹی کہانیاں  مجھے نہ سناؤ کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہےکیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں باپ چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک ر...
09/10/2025

یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں باپ چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہے
یہ سب سہارے اپنی جگہ مگر آپکی کمی میرا دل کھاگئی بابا 💔

💔🌸رفتہ رَفتہ قہقہوں کے رنگ پھیکے پڑ گئے
03/10/2025

💔🌸رفتہ رَفتہ قہقہوں کے رنگ پھیکے پڑ گئے

ہر بار ایسا نہیں ہوتا کہ وقت کے ساتھ ہر چیز ٹھیک ہوجاۓ کبھی کبھی وقت گزر جاتا ہے لیکن ٹھیک "غلط" کی زنجیر سے آزاد نہیں ہ...
28/09/2025

ہر بار ایسا نہیں ہوتا کہ وقت کے ساتھ ہر چیز ٹھیک ہوجاۓ کبھی کبھی وقت گزر جاتا ہے لیکن ٹھیک "غلط" کی زنجیر سے آزاد نہیں ہو پاتا

میری گُم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز ”میرے خواب“ ہیں ♥︎
25/09/2025

میری گُم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز
”میرے خواب“ ہیں ♥︎

وقت اور حالات اجازت نہیں دیتے ورنہ ہم تمہیں کہتے چلو    کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے ڈھکے بینچ پہ بیٹھ کہ چاۓ پیتے ہ...
23/09/2025

وقت اور حالات اجازت نہیں دیتے ورنہ ہم تمہیں کہتے چلو
کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے ڈھکے بینچ پہ بیٹھ کہ چاۓ پیتے ہیں ۔۔۔ آؤ زندگی جیتے ہیں

آج جی ہے کہ تُجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اُداس رہیں🌻💔
27/08/2025

آج جی ہے کہ تُجھ کو یاد کریں
اور پھر دیر تک اُداس رہیں
🌻💔

کسی دن اداسیوں کی دوا ڈھونڈ لیں گے ہم۔"♥️🦋
21/08/2025

کسی دن اداسیوں کی دوا ڈھونڈ لیں گے ہم۔"♥️🦋

جو دل کو بیمار کردے وہ کبھی تمہارا خیر خواہ نہیں ہوسکتا۔ 🕊️🌼
19/08/2025

جو دل کو بیمار کردے وہ کبھی تمہارا خیر خواہ نہیں ہوسکتا۔
🕊️🌼

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلومہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں💔😓
18/08/2025

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں💔😓

غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا
17/08/2025

غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں
شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا

یہاں سبھی کے پاس سب ہے بس دل اکیلے ہیں 🥲💔
16/08/2025

یہاں سبھی کے پاس سب ہے بس دل اکیلے ہیں 🥲💔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetic Whispers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share